17/08/2025
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
We teach you and your kids Norani Qaida,Hifz,Short Prayers&qalma,Quran Recitation,40 Ahadith,Namaz a
we are teaching online Quran.we,ve best qualified male and female teachers .we teach you and your kids Norani Qaida,Quran Memorization,Short Prayers&qalma,Recitation of Quran,40 Ahadith,Namaz and Basic Msail,Obligatory Science and Course of Islam .You will find us better in our services InshaAllah
17/08/2025
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
17/08/2025
حدیث شریف:
خَيْرُ النَّاسِ أَنْفَعُهُمْ لِلنَّاسِ
ترجمہ
لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچائے۔
حوالہ:
[الجامع الصغیر، حدیث: 4102 | صحیح الجامع للألبانی: 3289]
ایک دعا، سات فائدے
عبدالرحمٰن بن غنم رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:’’جو شخص نماز مغرب اور نماز فجر پڑھنے کے بعد اپنی اسی جگہ اور اسی کیفیت (تشہد) میں بیٹھے ہوئے یہ دعا دس مرتبہ پڑھے :لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ "
تو اس کے ہر مرتبہ پڑھنے پر اس کے لیے
1️⃣ دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں
2️⃣اس کے دس گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں
3️⃣ اس کے دس درجات بلند کر دیے جاتے ہیں
4️⃣ ہر ناگوار چیز سے اس کا بچاؤ ہو جاتا ہے
5️⃣ مردود شیطان سے اس کا بچاؤ ہو جاتا ہے
6️⃣شرک کے علاوہ کوئی گناہ اسے ہلاک نہیں کر سکتا
7️⃣ اور وہ سب سے بہترین عمل کرنے والا ہوتا ہے الا یہ کہ کوئی شخص اس سے بہتر کلام سے دعا کرے۔‘‘
رواہ أحمد (4/ 227 ح 18153، وسندہ حسن)
01/10/2022
Welcome to online Quran academy