wdmfe re kl
ن لیگی رانا گوجرانوالہ
اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً۔۔�
28/11/2025
09/04/2025
enjoy in this latest App make content and have fun
Testagram Reels APK for Android Download https://apkpure.com/testagram-reels/videos.aplicuqc?utm_source=whatsapp&utm_campaign=share&utm_medium=social_network
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
دماغی حالت کا اندازہ لگائیے کہ یہ پبلک میں بیچتے رہے ہیں کہ عمران خان “امت مسلمہ کا لیڈر” ہے۔ یہ سوال نہیں کرتے کہ امت مسلمہ کے کسی ایک بھی ملک نے عمران خان کی گرفتاری اور سزا پر کوئی ایک واقعی سنجیدہ اور سخت بیان کیوں نہیں دیا۔
مزے کی بات یہ ہے کہ یورپ اور امریکہ میں جہاں عمران خان کو ایک اوسط سے کم درجے ذہنیت کا بندہ سمجھا جاتا ہے، انہوں نے انسانی بنیادوں پر کوئی دو لفظ بولے۔ مگر سعودی عرب، ترکی، متحدہ عرب امارات یا کسی اور اہم ملک نے عمران خان کی رہائی یا اپنے ہاں بھیج دینے کی آفر کی ہو تو مطلع فرمائیں۔
یہ واحد بندہ تھا جو عالمی اسٹیج پر خطاب کرتے ہوئے منہ حاضرین کی جانب کرتا تھا مگر مخاطب پاکستان میں موجود یوتھیے ہوتے تھے۔ پاکستانی مفادات برباد ہو جائیں، مگر ٹک ٹاکروں کو جملے اور ویڈیوز ضرور مل جائیں۔
04/03/2024
اللّٰہ کریم آپ کی حکمرانی کو پاکستان کے لئے امن انصاف استحکام ترقی تحفظ اور روزگار کا ذریعہ بنا دیں -
آمین یا رب العالمین
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے "نگہبان رمضان پیکج" کی تیاری جاری، ڈپٹی کمشنر نارووال نے راشن بیگ میں موجود اشیاء کی مقدار میعار اور کوالٹی کا جائزہ لیا
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ!
وزیر اعظم پاکستان جناب محمد شہبازشریف
نو مئی والوں کو ہر صورت قانون کا سامنا کرنا ہو گا ۔شہباز شریف
یوتھیو نواز شریف نرم دل تھا چاچو نے معاف نی جے کرنا 😂
03/03/2024
مائنس کرنے والو دیکھو پلس ہو کر آرہا ہے۔۔۔۔
یوتھیو دیکھو کہ کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رن ایک طرف چرخِ کُہن کانپ رہا ہے
نواز کا ویژن شہباز کا مشن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujranwala
0000
