29/09/2026
شعبہ خدمتِ خلق مرکزی مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام لنچ باکس برانچ نمبر 2 کا افتتاح
بلال گنج مارکیٹ شیخوپورہ روڈ کھیالی میں قائم صرف 30 روپے میں شہریوں کو معیاری اور لذیذ کھانا فراہم کیا جائے گا۔۔
خدمت کا یہ سفر ان شاللہ جاری رہے گا۔۔۔