Ch Shaukat Ali Virk

Ch Shaukat Ali Virk

Share

General Secretary Pakistan Markzi Muslim League District Gujranwala, Ticket Holder (PP-62)

03/06/2026

بات سچ ہے۔

03/06/2026

گلگت اور کشمیر کے الیکشن میں ایک دوسرے کو برا بلا کہو اور اسلام آباد آتے ہی سب ایک اور بےوقوف عوام بنتی ہے۔

02/06/2026

تَحْسَبُهُمْ جَمِیعًا وَّقُلُوبُهُمْ شَتّٰى ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَعْقِلُونَۚ
​ترجمہ:
​"تم انہیں اکٹھا سمجھتے ہو حالانکہ ان کے دل ایک دوسرے سے الگ (پھٹے ہوئے) ہیں۔ یہ اس لیے کہ یہ ایسے لوگ ہیں جو عقل نہیں رکھتے۔"

صدرٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو پاگل کےساتھ ساتھ ناشکرا بھی کہا: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ
تفصیلات جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/435084-

01/06/2026

عید کے دنوں میں سرعام بے حیائی کو پرموٹ کرنے والے ٹک ٹاکر گرفتار ۔۔
شکریہ گوجرانوالہ پولیس۔

31/05/2026

جب مقصد عوام کو شعور دینا نہ ہو تعلیم پر توجہ نہ ہو تو پھر پاکستانی طلبا کا مستقبل تباہ ہی ہونا ہے گلیاں اور بازاروں کی بجائے تعلیم میدان میں ہمیں اگے آنا چاہئے اب جس بچے کی سالوں کی محنت سے حاصل ہونے والی ڈگری ان نکموں کے ہاتھوں ختم ہو جائے گی اس کا مستقبل کیا ہے۔


Photos from Ch Shaukat Ali Virk's post 29/05/2026

ماسٹر سٹی میں ہونے والی اس بے غیرتی پر تو سرکار ایکشن میں نہ آئی کھیالی گلشن کالونی کی عید والے دن 24گھنٹے لائٹ بند رہنے پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن لیا گیا تھا۔

28/05/2026

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عظمت کو سلام۔


26/05/2026
26/05/2026



Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


WapdaTown Gujranwala
Gujranwala