Ferozewala Road Gujranwala

Call Directions Contact the organization

Ferozewala Road Gujranwala all about Ferozewala Road Gujranwala

02/10/2026

گوجرانوالہ: ( ) الحمد اسلامک سنٹر، جمعیت اہلحدیث یوتھ فورس فیروز والا روڈ گوجرانوالہ کے زیر اہتمام 2 اکتوبر بروز جمعہ کو پیپلز کالونی چوک فقیر پورہ چوک میں بعد از نماز عشاءعظیم الشان 32 ویں سالانہ "یا اللہ مدد کانفرنس" کا انعقاد کیا جا رہا ہے کانفرنس میں جید علماء کرام اور مذہبی رہنما خصوصی خطابات فرمائیں گے۔ جن میں فضیلۃ الشيخ حضرت مولانا ارشاد الحق اثری (فیصل آباد)، مولانا سبطین شاہ نقوی، مولانا منظور احمد، قاری محمد حنیف ربانی، اور مولانا محمد الیاس مدنی،مولانا محمد بنیا مین عابد،مولانا محمد اسماعیل عتیق سمندی و دیگر ممتاز علماء کرام شامل ہیں۔ اس پروگرام کے منتظمین مولانا عثمان اسحاق مرکزی جمعیت اہلحدیث یوتھ فورس فیروز والا روڈ گوجرانوالہ ہیں۔ اس روحانی و دینی اجتماع میں قرعہ اندازی کے ذریعے عمرے کے ٹکٹ بھی دیے جائیں گے۔ کانفرنس کی انتظامیہ نے تمام اہل اسلام سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

03/09/2026
26/08/2026

شہزادہ شہید کالونی فیروز والا روڈ گلی نمبر بیس

02/07/2026

Lشہزادہ شہید کالونی، فیروزوالا روڈ اور ملحقہ علاقوں میں رات 9 بجے سے بجلی بند ہے۔ متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے بجلی بحال کی جائے تاکہ شہریوں کو مزید پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ⚡🙏

30/05/2026

گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بادش اور ژالہ باری

22/03/2026

With AsifArt آصف آرٹ – I just got recognized as one of their top fans!

19/03/2026

Address

Shahzada Shaheed Colony
Gujranwala
52250

Telephone

+923335992392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ferozewala Road Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ferozewala Road Gujranwala:

Shortcuts

Share