05/12/2025
5th December International Volunteers Day 🇵🇰 #2025
Gujranwala Pakistan
05/12/2025
5th December International Volunteers Day 🇵🇰 #2025
04/12/2025
5th International Volunteers Day
04/12/2025
محمد تابش کھوکھر (ڈپٹی ڈویژنل وارڈن) ڈیویژن 2 گوجرانوالہ
26/11/2025
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اُترے______!!!🇵🇰
وہ فصلِ گُل جسے اندیشہء زوال نہ ہو__!!!🇵🇰
26/11/2025
پنجاب سول ڈیفنس ریزیلئنس کور کی استعداد میں اضافے کا مشن
05/11/2025
19/10/2025
محکمہ داخلہ پنجاب نے عوامی آگاہی، تربیتی مواد اور بروقت رہنمائی کیلئے پنجاب سول ڈیفنس ریزیلئنس کور کا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا۔ صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق اور سید عاشق حسین کرمانی نے سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کے ہمراہ چینل کا افتتاح کیا۔ وطن سے محبت اور ہم وطنوں کی خدمت کا جذبہ لیے اب تک 1 لاکھ 43 ہزار سے زائد شہری بطور سول ڈیفنس رضاکار رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔ 85,910 مردوں کے شانہ بشانہ 57,078 خواتین نے بھی رجسٹریشن کروائی۔ سیکرٹری داخلہ کے مطابق سول ڈیفنس ریزیلئنس کور محفوظ، باخبر اور ذمہ دار پنجاب کی جانب ایک قدم ہے
07/09/2025
فلڈ ریلیف آپریشن
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایات پر سول ڈیفنس گوجرانوالہ کی جانب سے سیلاب متاثرین میں کھانے کی تقسیم،
وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات عوامی نمائندے بھی سیلابی متاثرین کی مدد میں پیش پیش
ممبر صوبائی اسمبلی وقار احمد چیمہ، اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد عبدالقدیر زرقون نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین میں کھانے کی تقسیم کے عمل کی خود نگرانی کی۔ سول ڈیفنس رضا کاروں نے گھر گھر جاکر تیار کھانا پہنچایا۔
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Chief Minister's Special Monitoring Unit
Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala
Provincial Disaster Management Authority, Government of Punjab
National Disaster Management Authority Pakistan
Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA