20/03/2026
ان شاءاللہ تعالیٰ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ صفدریہ تجویدالقرآن گوجرانوالہ, Political Party, Gujranwala.
20/03/2026
ان شاءاللہ تعالیٰ
الحمدللہ رب العالمین ۔۔جامعہ صفدریہ تجوید القرآن اعوان چوک گوجرانولہ میں دو بچوں نے ناظرہ قرآن کریم مکمل کیا اور آخری سبق قاری ارشد محمود صفدر کمبوہ صاحب نے آخری سبق سنا اللہ تعالیٰ ان بچوں کا پڑھنا اور استادوں کا پڑھانا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین
ایڈمن ۔۔علی معاویہ
الحمدللہ رب العالمین ۔دو طلبہ کی دستاربندی
بزم ادب ۔۔۔محمد علی حسنین سجاد ۔۔جامعہ صفدریہ تجویدالقرآن