SYP Division Grw
State Youth Parliament Student Alliance 🇵🇰
🥾🤚
تعلیمی اداروں میں میوزک زیر ترجیح💔
جو ادارہ تھا عام سے خاص کرنے والا آج وہ خستہ ہالی کا شکار ہم نوجوانوں کے غیر ذمہ داری کی واجہ سے ہے۔
نوبوان طلب علموں سے التماس ہے گوجرنوالہ،ڈسکہ،سیالکوت اور سمبڑیال جہاں سے بھی ہیں "سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ" کا جوانوں کا ساتھ دیں اور Punjab Group Of Colleges کو منہ توڑ جواب دیں تا کہ انئدہ اس بہودہ ہتھکنڈے سے باز رہا جائے، نعمان خان (ڈویژن نائب صدر)
02/12/2022
💪💪
02/12/2022
🇵🇰
02/12/2022
Concert Cancel Alhamdulilah
پنجاب کالج گوجرانولہ میں ہونے والے کنسڑٹ میں حضور ﷺ کے ساتھ منسوب اقبال کے شعر کی بے حرمتی.
ان دوٹکے کے مراسیوں کو کوئی لگام ڈالنے والا نہیں ہے۔
Pgc Gujranwala Punjab Group Of Colleges
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujranwala
