09/10/2022
Hayya Alal Falah Walfare Society
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hayya Alal Falah Walfare Society, Social service, Mohala noor pura sialkot Road gujranwala, Gujranwala.
09/10/2022
مسلمانوں کے زوال کی وجہ جان کر جیو۔
ہمارا فخر دین اسلام
لمحوں نے خطا کی صدیوں نے سزا پائی۔
مسجد احمد دین اللّٰہ کے نام پر فنڈ اللّٰہ کے نام پر پھر فنڈ اللّٰہ کی مخلوق مسجد کے چاروں اطراف 40 ہمسائیوں کیلئے (حدیث کے مطابق)مسجد میں اصلاحی فلاحی نظام کیوں نہیں غور کریں کہ کہیں ہماری انا اور خود پرستی تو نہیں جس کی وجہ سے دین اسلام کو نقصان ہو رہا ہے وجہ تلاش کیلئے مسجد انتظامیہ عالم دین کی سر پرستی میں اہل محلہ کی کمیٹی بنا کر رکاوٹ کی وجہ معلوم کرکے دورکرے۔
آئیے مل جل کر مسجد کو مسجد نبوی کی طرز پر لاکر معاشرے میں آسانیاں پیدا کرکے دین اسلام کی شان و شوکت کو بڑھائیں یہ ہم سب کی زمہ داری ہے بالخصوص مسجد انتظامیہ اپنی دینی زمہ داری پوری کرے ورنہ آپ کی وجہ سے غیروں کا مسلط ہو جانا عجب نہیں۔
طریقہ عمل اور ناقابل عمل سمجھنے والے رابطہ کریں۔
حَیَّ عَلیٰ ویلفیئر سُوسَائٹی مرکز مسجد احمد دین۔03264500085
ہمارا فخر دین اسلام
لمحوں نے خطا کی صدیوں نے سزا پائی۔
مسجد احمد دین اللّٰہ کے نام پر فنڈ اللّٰہ کے نام پر پھر فنڈ اللّٰہ کی مخلوق (مسجد کے چاروں اطراف 40 ہمسائیوں کیلئےحدیث کے مطابق)مسجد میں اصلاحی فلاحی نظام کیوں نہیں غور کریں کہ کہیں ہماری انا اور خود پرستی تو نہیں جس کی وجہ سے دین اسلام کو نقصان ہو رہا ہے وجہ تلاش کیلئے مسجد انتظامیہ عالم دین کی سر پرستی میں اہل محلہ کی کمیٹی بنا کر رکاوٹ کی وجہ معلوم کرکے دورکرے۔
آئیے مل جل کر مسجد کو مسجد نبوی کی طرز پر لاکر معاشرے میں آسانیاں پیدا کرے اور دین اسلام کی شان و شوکت کو بڑھائیں یہ ہم سب کی زمہ داری ہے بالخصوص مسجد انتظامیہ اپنی دینی زمہ داری پوری کرے ورنہ آپ کی وجہ سے غیروں کا مسلط ہو جانا عجب نہیں۔
حَیَّ عَلیٰ ویلفیئر سُوسَائٹی مرکز مسجد احمد دین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mohala Noor Pura Sialkot Road Gujranwala
Gujranwala
52240
