Gujranwala Politics Official NA 84
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujranwala Politics Official NA 84, Gujranwala.
17/03/2023
04/12/2022
ڈیرہ قلعہ جے سنگھ ڈاکٹر عامر علی حسین سے ملاقات
03/12/2022
MashaAllah🌺🌺🌺
قطر نے کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ فیفا ورلڈکپ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا ،
دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں جبکہ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں قرآنی آیات ، احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم مختلف زبانوں میں اور اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی ۔۔ 🌹❤🌹
فٹبال گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی کا ایک خوبصورت منظر ❤️🌹❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujranwala
