20/09/2023
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پرپنجاب بھر میں فرنٹ ڈیسک عملہ کا ڈریس کوڈ کے مطابق یونیفارم پہننا لازمی قرار
اسی تناظر میں قائم مقام سٹی پولیس آفیسرفراز احمدکی سربراہی میں پولیس لائنز میں یونیفارم تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا
تقریب میں ضلع گوجرانوالہ اور وزیرآباد کے انچارج فرنٹ ڈیسک اور عملہ فرنٹ ڈیسک میں ڈریس کوڈ کے مطابق یونیفارم تقسیم کیے گئے
فرنٹ ڈیسک عملہ کے لیے ڈریس کوڈنافذ کرنے کا مقصدانکے جداگانہ تشخص کو اجاگر کرنا اور ڈسپلن قائم کرنا ہے۔

28/08/2023
14/08/2023
31/07/2023
13/07/2023
07/07/2023