سولر سسٹم کی انسٹالیشن اور مشورے کے لیے انسے رابطہ کریں۔
تتلے عالی کے نوجوان ہیں جو سولر سسٹم میں بہترین سروسز دے رہے ہیں۔ انکا مین آفس لاہور میں ہے لیکن اپنے علاقے کے لیے بہترین اور مناسب قیمت پر سولر سسٹم دینے کا عہد کیے ہوئے ہیں۔
برائے رابطہ
عدیل شہباز بھٹی 03214668247
Voice of Tatlay Aali
تتلے عالی کی مضبوط آواز کے ذریعے تمام مسائل کو اجاگر کیا جائے گا
24/02/2024
الشیخ فزیو اینڈ بحالی سنٹر
📍لٹل سکالرز سکول والا بازار نوشہرہ روڈ
☎️ 03019749329
21/01/2024
ان شاء اللّٰہ 11 فروری بروز اتوار
📍آرمی ماڈل سکول تتلے عالی بلمقابل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تتلے عالی
Mera Tatlay Aali Voice of Tatlay Aali
19/01/2024
An effective initiative for learning change within.
08/01/2024
Hafiz Arshad Hafiz
07/01/2024
Ali Raza Goraya
19/12/2023
19/12/2023
Great initiative Punjab Police Pakistan
08/12/2023
گورنمنٹ ہائی سکول فار گرلز/بوائز مین روڈ پر واقع ہیں۔ روڈ کی بے ہنگم تیز رفتاری حادثات کا باعث بن سکتی ہیں۔ تتلے عالی کی عوام کی اس بارے میں کیا رائے ہے ؟؟؟
07/12/2023
Safety measures❗️
ڈاکٹر محمد رفیع ۔ڈاکٹر اکبر علی (سوشل سیکورٹی) ہسپتال ڈاکٹر فرمان علی(محکمہ لائیو اسٹاک )حافظ خالد محمود گادی اشرف کمیشن شاپ اور دی سیوی سکول کے چیف ایگزیکٹیو کے بھائی سلطان احمد گادی اچانک طبیعت نا ساز ہونے کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کل بروز بدھ دن گیارہ بجے تتلے عالی محلہ دین پور گادیاں والے قبرستان میں ادا کی جائے گی
Mera Tatlay Aali
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
TatlayAali
Gujranwala
52380
