02/11/2025
کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے
ڈپلومیسی کو چاپلوسی سمجھنے والے چیری بلاسم شریف نے سیلوٹ مارے، جوتے چمکائے اور بار بار نوبل پرائز کیلئے نامزد تک کر دیا۔ صندوق میں وٹے اٹھائے بادشاہ سلامت قوم کو بھارت امریکہ دفاعی پر قوم کو کچھ بتانا چاہیں گے ؟ عمران خان نے پاکستان کو آزاد خارجہ پالیسی دینے کی کوشش کی تو یہ ذہنی غلام ہم پہ مسلط ہوئے اور ملک کو واقعی وینٹی لیٹرز پر ڈال دیا۔ عمران خان نے ہمیشہ کہا کہ جو قوم اپنی عزت خود نہیں کرتی دنیا میں کوئی بھی اس کی عزت نہیں کرتا۔ لا الہ الا اللہ پر ایمان رکھنے والے 25 کروڑ پاکستانیوں کے فلسطین پر اصولی مؤقف کو بیچ ڈالا۔ چند ڈالرز کی آس پر میڈیا پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی تاویلیں پیش کیں مگر حاصل کیا ہوا ؟ امریکہ نے تو بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدہ سائن کر لیا۔

02/11/2025
18/10/2025