Awami Awaz movement Pakistanعوامی آواز موومنٹ

Awami Awaz movement Pakistanعوامی  آواز موومنٹ

Share

پاکستانی عوام کو عزت دو۔

10/09/2023
14/08/2023

جشن آزادی مبارک

Photos from ‎Awami Awaz movement Pakistanعوامی  آواز موومنٹ‎'s post 23/10/2022

عوامی آواز موومنٹ پاکستان کا مرکزی اجلاس زیرصدارت چئیرمین میاں گلزار احمد صاحب منعقد ہوا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مساجد اور مدارس کے بجلی کے بلوں میں ٹیکس ختم کروانے کے لئے ہائی کورٹ میں رٹ دائر کی جائے گی۔ اس کے علاوہ پرائیویٹ سکولز میں سٹیشنری صرف سکولز سے ہی خریدنے کی پابندی کے خلاف بھی رٹ دائر کی جائے گی۔

19/10/2022

موجودہ اور آنے والی نسلوں کی مشکلات حل کرنے کے لئے آئیں! ہمارا ساتھ دیں۔
www.awamiawazmovement.com

18/10/2022

عوامی مسائل کے حل کے لیے،قانون سازی کے لیے ہماری تحریک کا ساتھ دیں۔لائک اور شیئر کریں۔
www.awamiawazmovement.com

13/08/2022

Happy independence day

13/08/2022

Happy independence day 2022

04/08/2022

پاکستان کا قومی ترانہ نیا بننا چاہئیے۔
شادی کی تقریب میں صرف 25 , 25 افراد ہونے چاہیئں۔
میاں گلزار احمد
چئیرمین عوامی آواز موومنٹ

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Gujranwala
50250