Ladhewalawarraich

Ladhewalawarraich

Share

All about either resident or directly and indirectly linked. Ladhewalawarraich page is one of the most popular page of our area.

We cover all the social and political issues of our area.

01/06/2026
Photos from Ladhewalawarraich's post 31/05/2026

ملک وحید کے گھر عید ملن پارٹی، ملک علی اشرف ایڈووکیٹ کی ساتھیوں سمیت شرکت

لدھیوالہ وڑائچ: ملک وحید کے گھر منعقدہ عید ملن پارٹی میں سیاسی و سماجی شخصیات اور معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملک علی اشرف ایڈووکیٹ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شریک ہوئے اور میزبان سے عید کی خوشیاں شیئر کیں۔

تقریب خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی جہاں شرکاء نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی اور باہمی روابط کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر علاقائی امور اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف موضوعات پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Photos from Ladhewalawarraich's post 31/05/2026

لاہور سیلون صفائی معیار اور مہارت ایک ساتھ چاچا جی لال دین کی پچاس سالہ قدیم سیلون —— نئی اور بہترین سروسز کے ساتھ آپ کی خدمت کے لیےُنئے اور منفرد انداز میں
ایڈریس راجہ محمد مدثر محلہ اڈے والہ نزد بھکڑے والی روڈ لدھے والہ وڑائچ

Photos from Ladhewalawarraich's post 31/05/2026

حافظ اسد مرتضیٰ
دنیا کی خوبصورت ترین جھیل سیف الملوک ناران کی سیر کرتے ہوئے ،

30/05/2026

چوہدری عادل نواز باٹھ ایڈووکیٹ کی طرف سے عید ملن پارٹی پر انشااللہ چئیرمین چوہدری ہارون شہباز وڑائچ چوہدری شا ہ رخ شہباز وڑائچ ایڈووکیٹ سابقہ فنانس سیکرٹری چوہدری ذیشان افضل وڑائچ چوہدری فرخ شہباز وڑائچ

30/05/2026

عید ملن پارٹی ڈیرہ چوہدری محمد نواز باٹھ
پیارے بھائیوں کی آمد کا شکریہ۔
بھائی عمر امان اللہ وڑائچ
( زراعت پنجاب)
بھائی محسن امان اللہ وڑائچ
ٹو وزیراعظم)
بھائی زوار احمد وڑائچ
( #ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پنجاب)
چوہدری اسامہ نصر وڑائچ
(امیدوار برائے #صدر DBA گوجرانولہ)
چوہدری فلک شیر ویننگ (سابق #صدر TBA)
چوہدری احمد خاں گوندل
(امیدوار برائے #سیکرٹری DBA گوجرانولہ)

Photos from Ladhewalawarraich's post 30/05/2026

ڈیرہ جنید اشرف چہل پر عید ملن پارٹی کا انعقاد، سیاسی و سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

عید ملن پارٹی کے موقع پر ڈیرہ جنید اشرف چہل پر معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر میر ابرار احمد بٹ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ترکیہ، چوہدری دستگیر ورک، چوہدری شاہنواز گجر، چوہدری قیصر چہل، چوہدری صفدر دوگل، رانا اعجاز احمد، اے بی ایم ڈار سمیت دیگر سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات موجود تھیں۔

شرکاء نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی اور باہمی اتحاد، بھائی چارے اور علاقائی ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ تقریب خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی جس میں مہمانوں کی پرتکلف تواضع بھی کی گئی۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Ladhewala Warriach
Gujranwala
52320