National Peace Committee for Interfaith Harmony Distt Gujranwala Pakistan.

National Peace Committee for Interfaith Harmony Distt Gujranwala  Pakistan.

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National Peace Committee for Interfaith Harmony Distt Gujranwala Pakistan., Government Organization, Civil Lines, Gujranwala.

30/05/2026

“انداز ایسا رکھو کہ دیکھنے والے تعریف بھی کریں اور حسد بھی…”🙏🔥

29/05/2026

3rd day of Eid-al-Adha🌹
ہمہ یاراں دوزخ🙏ہمہ یاراں بہشت🤝💕✌️

28/05/2026

عید الاضحیٰ کا دوسرا دن، جمعہ مبارک💖🌹

یہ محبتیں ہی میری اصل کمائی ہیں🤝💕
اللہ میرے چاہنے والوں کو ہمیشہ خوش رکھے🤲

چھوٹے بھائی علامہ حافظ محمد اسامہ رضوی صاحب کی محبتوں کا شکریہ۔🙏

27/05/2026

عیدالاضحٰی کا پہلا دن مبارک💕🌹
ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے۔۔ اس کا دل کتنا میلہ ہے اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے۔

27/05/2026

عیدالاضحیٰ مبارک💕🌹
یا ربّ العالمین اپنے حبیبﷺ کے صدقے حجاج اکرام کا حج، قربانی کرنے والوں کی قربانیاں اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرما کر اجر عظیم عطا فرمائیں۔ جو مسلمان حج پر نہ جا سکے، جو قربانی نہ کر سکے، اپنے غیب کے خزانوں سے ان کے لیے اسباب پیدا فرمائیں۔
میرے والدین، عزیز واقارب، دوست احباب، امت مسلمہ کے دیگر مرحومین، میری ماموں زاد بہن جو گزشتہ روز انتقال کر گئیں، سب کی کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں، بیماروں کو صحت کاملہ عاجلہ، ہمیں ہدایت نصیب فرمائیں۔ آج کے مقدس دن میں آقا کریمﷺ کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائیں۔
آمین🤲🕋
اپنی خوشیوں میں مستحقین کو شامل کر کے حقیقی خوشی اور اجر عظیم حاصل کریں۔ جزاک اللّٰہ💕🌹

26/05/2026

اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا۔
حج و عیدالاضحیٰ مبارک💕🌹
مقدس اور خوشیوں کے دن میں امت مسلمہ کو اپنی دعاؤں میں، مستحقین کو اپنے دل کی نگاہوں میں یاد رکھیں۔ اللّٰہ رب العزت اپنے حبیبﷺ کے صدقے ہم سب کے حامی و ناصر ہوں۔🤲🕋

25/05/2026

عالم اسلام کو حج مبارک🕋💕🌹
محترم بھائی حاجی محمد عارف نقشبندی صاحب کی رہائش گاہ پر دوستوں کے لیے دعوت کا اہتمام۔ حج🕋 کے مقدس دن کے موقع پر عالم اسلام کے متحد، پاکستان⁦🇵🇰⁩ کی ترقی سلامتی، امت مسلمہ کو بار بار حج و عمرہ کی سعادت کے لیے خصوصی دعا کی گئ۔ بزمِ شاہ کونینﷺ کی جانب سے حاجی محمد عارف نقشبندی مجددی صاحب، حافظ احمد رضا نقشبندی صاحب کو شیلڈیں پیش کی گئیں۔

24/05/2026

Happy Sunday🌹
عید سے پہلے روٹھے ہوؤں کو منالیں🙏
ثواب بھی ملے گا اور گوشت بھی💕😜

23/05/2026

زندہ رہنے کا دکھاوا ہی اگر جینا ہے
ہم سے بہتر یہ تماشہ نہیں کرتا کوئی

22/05/2026

چھوٹے بھائی ناصر سندھو صاحب جنم دن کی مبارکباد۔
🤝🌹
اللّٰہ پاک اپنے حبیبﷺ کے صدقے بھائی ناصر کو ایمان، صحت، عزت والی عمر خضری عطا فرمائیں۔🤲💕

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Civil Lines
Gujranwala
52250