10/03/2026
روزنامہ جمہوریہ پاکستان کے ایڈیٹر عمران بٹ سے دوران ناکہ پر تلاش لی گئی تو جناب سے 13200۔گرم۔چرس برآمد کی گئی ساتھ ہی گرفتار لیا گیا۔ مجھے آج دلی افسوس ہے ایسے صحافی پر جو صحافت کی اڑ میں ایسا گنوانا گندا دھندا کرتا تھا۔ ان سپیروں سے اللہ ہی بچائے۔۔ ایسے صحافی دوسرے صحافیوں کو بدنام کرواتے ہیں۔ آج اس بندے نے دلی ٹھیس پہنچائی ہے اب تو صحافوں سے دل ہی اٹھ گیا ہے جب ان جیسے اخبار کے ملک ایسا کریں گے تو دوسرے صحافیوں پر کیا اثر پڑے گا۔ چھوٹے ورکرز کا کیا بنے گا ۔۔؟؟ 😩💔 ورکرز صحافی محنت کر کے خبریں اور اشتہارات ان جیسے سپیروں کو لاکر دیتے ہیں اور پر یہی ایسا کریں گے تو اللہ معاف کرے اتنا بڑا صحافی منشیات کے دھندے میں ملوث تھا کسی صحافی کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی افسوس افسوس صحافی کمیٹی کو سوچنا چاہیے ایسے گندے صحافیوں کا پتہ لگایا جائے اور ان کو اپنے اپنے اداروں سے فارغ کیا جائے۔۔۔۔

19/02/2026
29/12/2025
28/12/2025