28/03/2026
کسان کی 6 ماہ کی محنت گندم کی فصل بس تیار ہی ہونے والی ہے تمام لوگوں سے درخواست ہے
سگرٹ دھیان سے پھینکیں گاڑی کے اندر ہی سگرٹ بھجا دیں جلتی سگریٹ باہر نا پھینکیں کہیں فصل میں آگ نہ لگ جائے۔
Information about Pakistan Police
28/03/2026
کسان کی 6 ماہ کی محنت گندم کی فصل بس تیار ہی ہونے والی ہے تمام لوگوں سے درخواست ہے
سگرٹ دھیان سے پھینکیں گاڑی کے اندر ہی سگرٹ بھجا دیں جلتی سگریٹ باہر نا پھینکیں کہیں فصل میں آگ نہ لگ جائے۔
27/03/2026
سی پی او گوجرانولہ
ڈاکٹر غیاث گل خان
جرائم پیشہ افراد کا تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے۔ عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح
CPO Gujranwala
Dr Ghayas Gul Khan
25/03/2026
کمانڈر گوجرانوالہ پولیس ڈاکٹر سردار غیاث گل خان
23/03/2026
23 مارچ یومِ پاکستان
پاکستان زندہ باد
اثاثہ ہے جیالوں کا
شہیدوں کی امانت
تعاون ہی تعاون ہے
محبت ہی محبت ہے
عید کا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
سافٹ ویئر اپڈیٹ 😂
پنجاب حکومت نے عیدالفطر 2026 کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا
19، 20 اور 21 مارچ 2026 کو پنجاب بھر میں سرکاری چھٹیاں ہوں گی
جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کو عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی
پنجاب بھر میں تین روزہ عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری
حکومت کی جانب سے تعطیلات کا اطلاق صوبہ بھر میں ہوگا
14/03/2026
شہداء کی وارث گوجرانوالہ پولیس
14/03/2026
گوجرانوالہ
پولیس کنسٹیبل اکرام کو شہید کرنے والے چار ملزمان دوران پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھیوں کی ف ا ئرنگ سے ہ لاک۔
گوجرانوالہ پولیس اپنے شہداء کی وارث ہے اور انکا خون رائیگاں نہیں جانے دے گی۔