السلام علیکم دوستو! میں کچھ عرصہ کے لیے سوشل میڈیا کہ تمام پلیٹ فارمز سے سٹیپ ڈاؤن کر رہا ہوں ، آج میرا سوشل میڈیا( ٹک ٹاک، فیس بک، انسٹاگرام،ٹویٹر وغیرہ) پہ اخری دن ہے ، فیس بک پہ چاہنے والوں سے بڑی محبت ملی ، میرے تمام چاہنے والے میرا اثاثہ ہیں،اللہ کریم آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے، زندگی رہی تو انشاءاللہ پھر کبھی ملاقات ہوگی ، دعاؤں میں یاد رکھیے گا ،
اللہ آپ سب کا نگہبان ہو، امین
Usman Rajpoot
Alhamdulillah
Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujranwala
