03/06/2026
RPO Gujranwala
Join the Official page of Regional Police Gujranwala
03/06/2026
03/06/2026
السلام علیکم! صبح بخیر۔ بچوں کو محنت مزدوری نہیں بلکہ تعلیم کا حق دیں۔ چائلڈ لیبر ایک سنگین جرم اور استحصال ہے جو بچوں کے روشن مستقبل کو چھین لیتا ہے۔ آئیے مل کر اس ناسور کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں اور ایسے عناصر کی نشاندہی کریں۔ اگر کہیں بچوں سے مشقت لی جا رہی ہو تو فوری طور پر 15 یا 1121 پر اطلاع دیں۔
02/06/2026
02/06/2026
السلام علیکم! صبح بخیر۔
گمشدہ شناختی دستاویزات کی رپورٹ اب چند کلکس کی دوری پر! پنجاب پولیس پاکستان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر اہم دستاویزات کی گمشدگی فوری طور پر رپورٹ کریں۔ اب پولیس اسٹیشن یا خدمت مرکز جانے کی ضرورت نہیں، گھر بیٹھے آسان، محفوظ اور تیز سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ شہری سہولت اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عوامی خدمت پنجاب پولیس کی ترجیح ہے۔
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر وڑائچ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو آر پی او اور دیگر افسران نے اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز گوجرانوالہ میںنماز عید اداکی اور یادگار شہدا پر حاضری دی اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعاکی بعدا ازاں سنٹرل جیل ،دارالامان اور چلڈرن ہسپتال کا بھی وزٹ کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
RPO Office Gujranwala DC Road
Gujranwala
52250
