السلام وعلیکم معزز پیج ممبرز
آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا آج کل ہر جگہ علامہ اقبال صاحب کی شاعری کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، اور زیادہ تر لطیفے اُن کے نام سے بنائیں جا رہے ہیں، ناسمجھ لوگ ہیں نہیں سمجھتے کہ علامہ صاحب کا رتبہ کیا ہیں اللہ نے ان کو کتنے عزت مشرق اور مغرب میں دے ہیں۔
جن کے شاعری پر لوگ PHD کر رہے ہیں اور جن کی سوچ و فکر نے پورے برصغیر کے مسلمانوں کی سوچ بدل دی اور اُس کے بعد برصغیر کا نقشہ بدل گیا تو یہ نامعقول اُن کا مذاق اڑاتے ہیں۔
آپ لوگوں سے درخواست کی جاتی ہیں کے اس طرح کے پوسٹ شیئر نا کریں اور ساتھ ہی رپورٹ کر دیا کریں۔
#شکریہ
گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی
ثریا سے زمیں پر آسمان نے ہم کو دے مارا۔۔۔
Sadiq Road,Gujranwala
Hum Akpy Hain Kon????
22/08/2018
18/08/2018
پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئی
جبین چوم کے بولا گیا خدا حافظ
18/08/2018
کھٹک رہی ہے کوئی شے نکال دے کوئی
تڑپ رہا ہے دل بے قرار سینے میں
18/08/2018
چھوڑ اس خوشبو کو کیا رکھا ہے اس میں 😘
تو گلے لگا اور زندگی بھر مہکا مجھے 💖
18/08/2018
داؤ پر اب ہوس لگا دیکھو
عشق تو اپنی جنگ ہار چکا
14/08/2018
اسلام علیکم 💚
ہم آئے 🎈🎂🎈 بہار آئی
“طلوعِ صبحِ آزادی۔۔۔۔یہ ریڈیو پاکستان ہے”
پاکستان کی فضاوؤں میں اس آواز کے گونجنے سے لے کر اب تک کتنے خوابوں کا خون ہوا ہے، لیکن ہم پھر سے خواب دیکھیں گے، اُن خوابوں پر اپنی زندگیاں واریں گے، اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں گے۔ پاکستان زندہ باد تھا، پاکستان زندہ باد رہے گا۔ انشاءاللہ
سب ہم وطنوں کو جشن آزادی مبارک
14/08/2018
Respect ur flag... Bcz its our responsibility😍❤
HAPPY INDEPENDENCE DAY❤❤
14/08/2018
Jashan-e-AZAADI MUBARAK
14/08/2018
میرے وطن میرے بس میں ھو تو
تیری حفاظت کروں میں ایسے
خزاں سے تجھ کو بچا کے رکھوں
بہار تجھ پہ نثار کر دوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujranwala
52250
