*ہمارے PNP کے بڑے بڑے جلسوں کی Funding کون کر رہا ہے؟*
شہیر حیدر سیالوی نے ایسی بات کردی کہ سارے حیران رہ گئے
PNPGujranwalaofficial.
Pakistan Nazryati Parti Gujranwala
*دما دم مست قلندر کرنا اسے کہتے ہیں۔*
پورا گلگت بلتستان سڑکوں پر امڈ آیا۔
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی سیاست کا جنازہ نکل رہا ہے
Reached Gilgit Baltistan for campaign of my party candidates
15/05/2026
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی سکردو پہنچ گئے
This is our First Election from Gilgit Baltistan & Alhamdulillah our candidates of PNP are contesting from every Distt of GB.
Need your Support & Prayers
14/05/2026
رپورٹ؛ پاکستان نظریاتی پارٹی ملک کی چوتھی بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔
الیکشن کمیشن کی لسٹ کے مطابق پاکستان کی 193 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے صرف چند جماعتیں ایسی ہیں جو گلگت بلتستان الیکشن میں اپنے امیدوار اتار سکی ہیں ، جن میں سے پاکستان نظریاتی پارٹی چوتھے نمبر پر بڑی جماعت ابھر کر سامنے آئی ہے جس نے گلگت کے 11 حلقوں سے اور تقریبا تمام اضلاع سے اپنے امیدوار میدان میں اتارے۔
اس جماعت کی خاص بات یہ ہے کہ اسکے چیئرمین سے لیکر یونین کونسل سطح کے زمہ دار تک 99 فیصد نوجوان عہدیدار ہیں۔ چار سال پہلے بننے والی یہ سیاسی جماعت اس وقت 34 ممالک میں اپنے اوورسیز چیپٹرز کھول چکی ہے اور کئی ممالک میں پارٹی کنونشنز بھی کر چکی ہے۔
PNP
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Gujranwala
52250
