20/03/2026
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی شوال المکرم کا چاند نظر آنے پر مبارکباد۔
اللہ تعالی ہم پر شوال کا یہ چاند امن، ایمان، سلامتی کے ساتھ طلوع فرمائے۔
CM Punjab Maryam Nawaz Special Monitoring Unit
20/03/2026
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی شوال المکرم کا چاند نظر آنے پر مبارکباد۔
اللہ تعالی ہم پر شوال کا یہ چاند امن، ایمان، سلامتی کے ساتھ طلوع فرمائے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجے کی سہولیات کی خود نگرانی جاری ہے۔
اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ Chief Minister's Special Monitoring Unit سرکاری ہسپتالوں سے علاج کروانے والوں سے براہِ راست فیڈبیک لے رہی ہے، جہاں عوام علاج اور مفت ادویات کی فراہمی پر بھرپور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں
24/12/2025
Happy Birthday to Mian Muhammad Nawaz Sharif, who made Pakistan nuclear power. Your steadfast leadership, vision for development, and commitment to democracy continue to inspire millions. May Allah grant you health, long life, and strength to keep serving Pakistan.
23/12/2025
CM Maryam terms suspension of Property Ownership Protection Law 2025 a setback to timely justice in long-pending land cases.
23/12/2025
"Suspension of the Property Ownership Protection Law 2025 will benefit land mafias and hurt the public."
-CM Maryam Nawaz Sharif
11/11/2025
11/11/2025
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انکل عرفان صدیقی کی وفات والدہ کی وفات کی طرح ایک بڑا صدمہ ہے۔ وہ نہایت شفیق، علم دوست اور وفا کے پیکر انسان تھے جن کا اندازِ گفتگو ہمیشہ علم اور دلیل سے مزین ہوتا تھا۔ ان کی وفات نہ صرف مسلم لیگ (ن) بلکہ خاندان اور ذاتی طور پر بھی ہمارے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ مشکل ترین حالات میں بھی عرفان صدیقی امید، ہمت اور دانائی سے رہنمائی کرتے رہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
09/11/2025
Remembering the poet of the east, Allama Muhammad Iqbal, on . The visionary who awakened a nation. His dream of a self-reliant, progressive pakistan continues to inspire generations. 🇵🇰