Gujranwala Point

Directions Contact the organization

Gujranwala Point گوجرانولہ کی ہر خبر سب سے پہلے

15/10/2026

گوجرانوالہ والیوں تیار یو جاو ۔۔
گیپکو کے مطابق ماس ٹرانزٹ منصوبے سمیت مختلف ترقیاتی کاموں کے باعث ان علاقوں میں اندرون شہر، سیٹلائٹ ٹاؤن، دینہ نگر روڈ، شیرانوالہ باغ، بکر منڈی، ماڈل ٹاؤن، شاہین آباد، سوئی گیس روڈ، ہسپتال روڈ، سول لائن، ڈی سی روڈ، گلشن اقبال، تھیری سانسی، جی ٹی روڈ، صنعت روڈ، ڈسکہ روڈ، وزیرآباد روڈ اور پسرور روڈ سمیت دیگر ملحقہ علاقوں میں بجلی بند رہے گی

کیا اب  گوجرانوالہ ایک ہونے کی ضرورت ہے ؟
14/10/2026

کیا اب گوجرانوالہ ایک ہونے کی ضرورت ہے ؟

12/10/2026

! گورنر راج کے بعد خیبرپختونخوا کی عوام کا رد علم!

11/10/2026

کپٹین صفدر کا نام لیے بغیر گوجرانولہ کے ایم پی اے پر طنز اور شعیب بٹ امیدوار برائے صدر ڈی سی کالونی کا مکمل حمایت کا علان کر دیا !

🚨 گوجرانوالہ انتظامیہ کا بڑا اقدام: پیپلز کالونی مین روڈ پر روشنی لوٹ آئی!​ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی ہدایات پر ...
10/10/2026

🚨 گوجرانوالہ انتظامیہ کا بڑا اقدام: پیپلز کالونی مین روڈ پر روشنی لوٹ آئی!
​ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی ہدایات پر پیپلز کالونی مین روڈ کی تمام سٹریٹ لائٹس مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے خود موقع کا دورہ کر کے کام کا جائزہ لیا۔
​ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کا چارج سنبھالنے کے بعد، انہوں نے شہر بھر کی سٹریٹ لائٹس کو ہنگامی بنیادوں پر فعال بنانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ شہریوں کو محفوظ آمدورفت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
​مزید خبروں کے لیے گوجرانوالہ پوائنٹ فالو کریں!
​ #گوجرانوالہ #پنجاب

🚨 بریکنگ نیوز: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر غور!​باوثوق ذرائع کے مطابق، وفاقی حکومت صوبے کی موجودہ صورتحال کے...
10/10/2026

🚨 بریکنگ نیوز: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر غور!
​باوثوق ذرائع کے مطابق، وفاقی حکومت صوبے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی کے نفاذ پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والے حالیہ اجلاس میں اس حوالے سے اہم مشاورت کی گئی ہے۔
​کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اس فیصلے کی باقاعدہ منظوری کا امکان ہے۔ کیا صوبے کی صورتحال اتنی سنگین ہو چکی ہے کہ ایمرجنسی ناگزیر ہو گئی ہے؟
​مزید اپ ڈیٹس کے لیے گوجرانوالہ پوائنٹ کے ساتھ جڑے رہیں!
​

ڈی سی کالونی کے کمیونٹی سینٹر کو اسٹیٹ آف دی آرٹ جیمنازیم اور ایک مکمل کلب کی شکل دی جائے گی۔صدرِ آئی ایم ایچ امیدوار مح...
10/10/2026

ڈی سی کالونی کے کمیونٹی سینٹر کو اسٹیٹ آف دی آرٹ جیمنازیم اور ایک مکمل کلب کی شکل دی جائے گی۔

صدرِ آئی ایم ایچ امیدوار محمد شعیب بٹ کا کہنا ہے کہ یہاں صرف میرج ہال نہیں رہے گا بلکہ ایک مکمل تفریح گاہ ہوگی، جہاں جدید جم، انڈور اسپورٹس، سوئمنگ پول، مکمل کلب سہولیات اور میرج ہال سمیت مختلف سہولیات دستیاب ہوں گی۔

گوجرانوالہ پوائنٹ — گوجرانوالہ کی ہر خبر، سب سے پہلے۔














#گوجرانوالہ

گوجرانوالہ کی جی ٹی روڈ پر لگے یہ سیاسی پوسٹرز شہر بھر میں بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ یہ محض تشہیر ہے یا کوئی خاص پیغام؟...
10/10/2026

گوجرانوالہ کی جی ٹی روڈ پر لگے یہ سیاسی پوسٹرز شہر بھر میں بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ یہ محض تشہیر ہے یا کوئی خاص پیغام؟ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے، کمنٹس میں ضرور بتائیں۔


#گوجرانوالہ #سیاست #پوسٹر #بحث

افسوسناک واقعہ: ٹریفک پولیس اہلکار کا گوجرانوالہ میں نوجوان پر تشددگوجرانوالہ - سیالکوٹ پھاٹک، مین جی ٹی روڈ کے قریب ایک...
09/10/2026

افسوسناک واقعہ: ٹریفک پولیس اہلکار کا گوجرانوالہ میں نوجوان پر تشدد
گوجرانوالہ - سیالکوٹ پھاٹک، مین جی ٹی روڈ کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ٹریفک پولیس اہلکار نے ایک نوجوان کو بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اہلکار نوجوان کو مار پیٹ کر رہا ہے۔

🌡️ کیا آپ کو یاد ہے؟ چند سال پہلے ستمبر میں پنکھے بند ہو جاتے تھے، مگر آج اکتوبر میں بھی اے سی بند کرنے کی ہمت نہیں ہوتی...
08/10/2026

🌡️ کیا آپ کو یاد ہے؟ چند سال پہلے ستمبر میں پنکھے بند ہو جاتے تھے، مگر آج اکتوبر میں بھی اے سی بند کرنے کی ہمت نہیں ہوتی! 🥵
آج 4 اکتوبر کو بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ رہا ہے۔ آخر ہم اپنی آنے والی نسلوں کے لیے کیسا ماحول چھوڑ کر جا رہے ہیں؟ 🌍
🌳 حل صرف ایک نہیں، مگر سب سے اہم قدم درخت لگانا ہے!
آئیں عہد کریں کہ ہم زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں گے، ان کی حفاظت کریں گے اور اپنے شہر گوجرانوالہ کو سرسبز بنائیں گے۔ 💚🌱
یاد رکھیں!
درخت لگائیں، ماحول بچائیں، اپنی آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔ 🇵🇰
📢 آپ کے خیال میں بڑھتی ہوئی گرمی کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
گوجرانوالہ پوائنٹ — گوجرانوالہ کی ہر خبر، سب سے پہلے!
#گرمی #شجرکاری 🌳💚

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gujranwala Point:

Shortcuts

Share