04/12/2015
Nawaz Aman Youth Wing Gujranwala PML-N
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawaz Aman Youth Wing Gujranwala PML-N, Political organisation, Friends Gym & Fitness Club More Emin Abad, Gujranwala.
Our vision is a strong, democratic, developed, prosperous and just Pakistan in which every citizen enjoys equal opportunities to develop and grow without any discrimination and a harmonious society based on universal principles of social justice PML-N aims to realize the founding vision of Pakistan through building a knowledge economy with modern infrastructure and world class human resource, buil
04/12/2015
30/09/2015
30/09/2015
لاہور: سردارایاز صادق امیدوار براے قومی اسمبلی این اے 122 پی پی 147میں مختلف یونین کونسل میں میں کارنر میٹنگ میں شرکت کی اور کارکنوں کی جانب سے انکا پرتپاک استقبال کیا گیا اور علاقہ شیر آیا شیر آیا کے نعروں سے گونج اٹھا۔ خطاب کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کا کہنا تھا ہماری سیاست پاکستان کی تعمیرکی ساست ہے جبکہ عمران خان کی سیاست دھرنے کی ساست ہے۔میں شرافت کی سیاست پر یقین رکھتاہوں میرا مقابلہ قبضہ مافیا کی سیاست سے ہے 11 اکتوبر کا سورج "ن لیگ"کی قتح سے طلوع ہوگا۔ پہلے بھی عمران خان اور عبدالعلیم خان کو 2002،2008،2013 کے الیکشن میں شکست دے چکا۔عمران خان 26 ایم این اے کے ساتھ وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے کی بجائے ملک کی ترقی میں کردار ادا کرے ۔11 اکتوبر کو دھرنا سیاست دفن ہوجائے گی۔ ہم ووٹ کی طاقت سے جیتے گے ،مسلم لیگ (ن) کے شیر نہ جھکنے والے ہیں نہ ڈرنے والے ہیں،ضمنی الیکشن میں جیت کر ثابت کردے گے کہ لاہورمسلم لیگ(ن) کا گڑھ ہیں۔
07/01/2014
نصابی کتب آن لائن۔ پنجاب حکومت نے مفت ڈیجیٹل بکس کے ا نقلابی پروگرام کا آغاز کر دیا
پنجاب میں شروع کئے گئے ای۔لرننگ پروگرام سے نہ صرف پنجاب بلکہ پاکستان بھر کے طلبا وطالبات مستفید ہوں گے
ای ۔لرننگ پروگرام کے ذریعے طلبا وطالبات تعلیمی اداروں اور اپنے گھروں میں بھی بغیر کسی فیس کے نصابی کتب اور متعلقہ مواد سے فائدہ اٹھا سکیں گے
نوجوان نسل کو جدید علوم سے آگاہی کیلئے وسائل کی فراہمی اخراجات نہیں ،پاکستان کے تابناک مستقبل کیلئے سود مند سرمایہ کاری ہے
سابق حکمرانوں نے سیاسی بنیادو ں پر اساتذہ کی بھرتی کر کے تعلیمی نظام کا بیڑا غرق کیا،ہم نے صرف اور صرف میرٹ پر 80ہزار اساتذہ بھرتی کئے
خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب روز گار فنڈ پروگرام میں دلچسپی ظاہر کی ہے ،پنجاب حکومت ا س مقصد کے لئے ہرطرح کا تعاون کرنے کیلئے تیار ہے
پاکستان ہم سب کا ہے اور ہم نے مل کر اسے ترقی و خوشحالی کی منزل سے ہمکنار کرناہے،وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا ای ۔لرننگ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب
الطاف حسین کے خلاف کاروائی کرنے کے لیے ڈیوڈ کیمروں کو وزیراعظم نواز شریف نے گرین سگنل دے دیا
جب کہ صدر زرداری نے مشاورت کے بعد ڈیوڈ کیمروں کو اپنے فیصلے سے اگاہ کریں گے.
بریکنگ نیوز...
الطاف حسين کو سکاٹ لينڈ يارڈ نے حفاظتی تحويل ميں لے کر نامعلوم محفوظ مقام پر منتقل کرديا(دنيا نيوز)...
18/06/2013
The Glimpses, During short period of 5 days and with very limited resources on directions of Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif, Mr Dar Finance Minister of Pakistan and PMLN tried to put the best possible budget in front of Nation. Indeed it's one of the best budgets ever presented in history of Pakistan.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Friends Gym & Fitness Club More Emin Abad
Gujranwala
