Deputy Commissioner Gujranwala

Deputy Commissioner Gujranwala

Share

Mr. Naveed Ahmad Deputy Commissioner, Gujranwala Previous Designation of District Coordination Officer is now changed as Deputy Commissioner.

03/06/2026

بی آر ٹی یلو لائن منصوبے کی پیش رفت اور سٹی فلائی اوور سے متصل ٹنل کی تعمیر کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس

گوجرانوالہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت گوجرانوالہ کے شہریوں کو عالمی معیار کی سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے جاری میگا ٹرانسپورٹ منصوبہ بی آر ٹی یلو لائن گوجرانوالہ کی پیش رفت اور اندرون شہر سٹی فلائی اوور سے متصل ٹنل کی تعمیر کے حوالے سے ایک اہم مشاورتی اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس گوجرانوالہ میں منعقد ہوا۔

اجلاس کی صدارت کیپٹن (ر) زاہد سعید، سابق چیف سیکرٹری پنجاب و پروجیکٹ ڈائریکٹر بی آر ٹی یلو لائن گوجرانوالہ، اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے مشترکہ طور پر کی۔ اجلاس میں نیسپاک، ہائی ویز، بی آر ٹی منصوبے کے حکام اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان، اندرون شہر کے بازاروں کے تاجر تنظیموں کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

اجلاس میں سٹی فلائی اوور کے ساتھ مجوزہ ٹنل کی تعمیر، زمین کے حصول، ممکنہ متاثرہ تاجروں کو درپیش نقصانات، معاوضوں کی ادائیگی، تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران ٹریفک مینجمنٹ پلان اور حفاظتی اقدامات سمیت مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تاجر برادری کے خدشات، تحفظات اور تجاویز پر بھی غور کیا گیا اور اس امر کا اعادہ کیا گیا کہ تعمیراتی کاموں کے آغاز سے قبل اور دورانِ تعمیر جامع حکمت عملی اختیار کی جائے گی تاکہ کاروباری سرگرمیاں کم سے کم متاثر ہوں۔

پروجیکٹ ڈائریکٹر بی آر ٹی کیپٹن (ر) زاہد سعید اور نیسپاک حکام نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ٹنل کی تعمیر کے مختلف آپشنز پر طویل غور و خوض کے بعد زمین کے حصول کی ضرورت کو 70 مرلہ سے کم کرکے 46 مرلہ تک محدود کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد متاثرہ تاجروں کے ممکنہ نقصانات کو کم سے کم کرنا اور عوامی مفاد کے ساتھ کاروباری برادری کے تحفظات کا بھی خیال رکھنا ہے۔

اجلاس میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ منصوبے کے تمام مراحل میں سٹیک ہولڈرز کی مشاورت کو یقینی بنایا جائے گا اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے مؤثر متبادل انتظامات کیے جائیں گے۔

اس موقع پر تاجر برادری نے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی جانب سے اندرون شہر تاجروں کے تحفظات اور مسائل کو متعلقہ فورمز پر مؤثر انداز میں اجاگر کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے کہا کہ گوجرانوالہ ہمارا مشترکہ شہر ہے اور شہریوں و تاجر برادری کے مسائل کے حل کے لیے ضلعی انتظامیہ تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گی۔

اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ بی آر ٹی یلو لائن گوجرانوالہ منصوبہ شہریوں کو جدید، محفوظ اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ شہر کے ٹرانسپورٹ نظام میں انقلابی بہتری لانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

👍 ❤️

Photos from Deputy Commissioner Gujranwala's post 03/06/2026

On the directions of the Deputy Commissioner Gujranwala, the Assistant Commissioner Kamoke chaired an introductory meeting of the newly constituted Health Council at THQ Hospital Kamoke. The meeting focused on strengthening the council's role in supporting healthcare services and addressing key issues related to hospital management.
The newly inducted members expressed their keen interest in revitalizing the Health Council and pledged their commitment to contributing towards the improvement of the hospital and the quality of services being provided to patients.





Photos from Deputy Commissioner Gujranwala's post 03/06/2026

ضلعی انتظامیہ اور پیرا فورس گوجرانوالہ کی جانب سے گراں فروشی کی روک تھام کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ پیرا فورس صدر کی ٹیمیں مختلف بازاروں اور مارکیٹوں میں پھلوں، سبزیوں، کریانہ، روٹی اور دیگر اشیائے ضروریہ کے نرخ ناموں کی جانچ کر رہی ہیں۔
دورانِ چیکنگ زائد قیمت وصول کرنے اور سرکاری نرخ نامے آویزاں نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کیے جا رہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ صارفین کے حقوق کے تحفظ اور مقررہ نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے یہ مہم بلا تعطل جاری رہے گی۔

Photos from Deputy Commissioner Gujranwala's post 03/06/2026

On the directions of the Deputy Commissioner Gujranwala, the Assistant Commissioner City inspected the Intermediate Examination Centre established at Government College for Boys, Satellite Town.
During the visit, examination arrangements were thoroughly reviewed, and necessary instructions were issued to ensure transparency, discipline, and a conducive environment for the students. The Assistant Commissioner also emphasized strict adherence to examination rules and regulations to ensure the smooth and fair conduct of the examinations.


Photos from Deputy Commissioner Gujranwala's post 03/06/2026

lime lining on Dingha Phatak (Bukhari) road and container point UC-02.




Photos from Deputy Commissioner Gujranwala's post 03/06/2026

"ریونیو کورٹ کا انعقاد"

وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر طیب حیات نے ریونیو کورٹ کا انعقاد کیا، جہاں مختلف ریونیو مقدمات کی سماعت کی گئی۔
اس موقع پر سائلین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر سنا گیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی کہ تمام معاملات میں بروقت، شفاف اور میرٹ پر کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے زیرِ سماعت مقدمات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ضروری احکامات بھی جاری کیے۔
ڈاکٹر طیب حیات نے کہا کہ عوام کو فوری، شفاف اور بلاامتیاز انصاف کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریونیو معاملات میں غیر ضروری تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی اور سائلین کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔





Photos from Deputy Commissioner Gujranwala's post 03/06/2026

وزیرآباد جی ٹی روڈ گرین بیلٹس اور سٹی پارک میں پودوں، گھاس کی کانٹ چھانٹ، صفائی ستھرائی جاری

Photos from Deputy Commissioner Gujranwala's post 03/06/2026

On the directions of the Deputy Commissioner Gujranwala, the Assistant Commissioner Wazirabad inspected the Intermediate Examination Centre established at Government Degree College Wazirabad. During the visit, arrangements for the examinations were reviewed, and necessary instructions were issued to ensure transparency, discipline, and a conducive environment for the students.




Photos from Deputy Commissioner Gujranwala's post 03/06/2026

In compliance with the directions of the Deputy Commissioner Gujranwala, AC Kamoke inspected the cleanliness situation in Neelam cinema street and the allied streets.
The situation was very poor. Drains were filled with silt and waste. The inspector and supervisor of the area are directed to be terminated.

Gujranwala Waste Management Company - GWMC



Photos from Deputy Commissioner Gujranwala's post 03/06/2026

In compliance with the directions of the Deputy Commissioner Gujranwala, SDEO City inspected Talib Bakery on Fattomand Road. Checked prices and expiry of bread and other bakery products.

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


DCO Office
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 16:00