27/06/2026
🔴 گمشدہ پاسپورٹ اور شناختی کارڈ ملا ہے 🔴
ایک پاکستانی بھائی کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ سعودی عرب میں ملا ہے — حج ٹرمینل ایئرپورٹ کے قریب "روشن ولاز" (Roshn Villas) پراجیکٹ سے، جہاں شاپورجی (Shapoorji) کمپنی کا دفتر ہے۔
اندازہ ہے کہ ان کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔
🙏 اگر یہ آپ کے ہیں یا آپ انہیں پہچانتے ہیں تو رابطہ کریں:
📱 WhatsApp: 00966506049551
📢 براہِ کرم اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ یہ اپنے مالک تک پہنچ سکیں۔
جزاک اللہ خیر 🤲