Pmln Ghakkhar city

Pmln Ghakkhar city

Share

پاکستان مسلم لیگ گکهڑ سٹی گوجرانواله

04/12/2025
04/12/2025

Under CM Punjab Maryam Nawaz Sharif's Transport Vision 2030, Gujranwala’s biggest transport transformation begins!
𝑴𝒂𝒔𝒔 𝑻𝒓𝒂𝒏𝒔𝒊𝒕 𝑺𝒚𝒔𝒕𝒆𝒎 𝒈𝒓𝒐𝒖𝒏𝒅𝒃𝒓𝒆𝒂𝒌𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒐𝒎𝒐𝒓𝒓𝒐𝒘!

04/12/2025

5 دسمبر گوجرانوالہ کے لیے ایک تاریخی دن!

وزیراعظم میاں شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف رکھیں گے میس ٹرانزٹ سسٹم کا سنگ بنیاد

31 کلومیٹر کا سفر، شہر کے وسط سے گزرتا ہوا روٹ ایمن آباد سے گکھڑ تک

04/12/2025

نواز شریف نے گوجرانولہ کے لیے ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی

♥️

03/12/2025

.گوجرانوالہ، ہو جاؤ تیار،
شہر میں جدید ٹرانسپورٹ کا رقم ہونے کو ہے ایک نیا باب!

ایسا منصوبہ جو نہ صرف سفری سہولیات کو بہتر بنائے گا بلکہ لاکھوں شہریوں کی روزمرہ زندگی میں آسانی، سہولت، اور رفتار لے کر آئے گا۔

جدت، سہولت اور ترقی کا ایک نیا سفر…
𝘾𝙤𝙢𝙞𝙣𝙜 𝙎𝙤𝙤𝙣

Photos from PML-N DINGA's post 27/10/2024
25/10/2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی قیادت میں سپریم کورٹ نے کئی اہم فیصلے کئے۔ ان کی بصیرت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
ٰ

25/10/2024

قاضی فائز عیسیٰ نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی کے اصولوں کی پاسداری کی۔ ان کی سوچ اور فیصلے تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جائیں گے۔
ٰ

25/10/2024

آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی خدمات کا اختتام ہو چکا ہے مگر ان کی انتھک محنت اور انصاف کے لئے عزم ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ٰ

25/10/2024

آج ہم قاضی فائز عیسیٰ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی کوششوں نے ہمیں ایک مضبوط عدالتی نظام دیا۔ خدا ان کے مستقبل کو روشن کرے!
ٰ

25/10/2024

پاکستان کے عوام ہمیشہ قاضی فائز عیسیٰ کی جرات اور اصول پسندی کو یاد رکھیں گے۔ ان کا عہد بہادری کی مثال ہے۔
ٰ

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gujranwala