06/10/2025
دیتا ہے بھیک آج بھی زہرہ ع کا خاندان
انسان کے ضمیر کو رسوا کیے بغیر
محتاج دعا فقیر شاہ نجف انصر عباس گوہر 🙏
علی امامِ منستم منم غلامِ علی ❤️💯♥️❤️
06/10/2025
دیتا ہے بھیک آج بھی زہرہ ع کا خاندان
انسان کے ضمیر کو رسوا کیے بغیر
محتاج دعا فقیر شاہ نجف انصر عباس گوہر 🙏
لا تعداد درود و سلام سرکار دو عالم ﷺ پر اور آپکی آل پاک پر
محتاج دعا فقیر شاہ نجف انصر عباس گوہر 🤲
محشر میں صدا آئے گی حسنیؐن کی ماںۖ کی
عباسؐ کا حُب دار جہنم سے بَری ہے❤️🩹🙌🏻🥺
محتاج دعا فقیر شاہ نجف انصر عباس گوہر 🙏
آیا ہے دنیا میں سیلاب ڈھونڈنے
اصغر ع کدھر گیا ہے پیاسا حسین ع کا
محتاج دعا فقیر شاہ نجف انصر عباس گوہر 🙏
جشن صادقین ع بہت بہت مبارک ہو
پانچ کا فرق تو صدیوں سے چلا آتا ہے
محتاج دعا فقیر شاہ نجف انصر عباس گوہر 🙏
یثرب کے والی سارے نبی ع تیرے در کے سوالی
محتاج دعا فقیر شاہ نجف انصر عباس گوہر 🙏
دو جہاں کا حسین ع وارث ہے
محتاج دعا فقیر شاہ نجف انصر عباس گوہر 🤲