15/05/2023
علامہ سید ایاز ظہیر ہاشمی المذاھب پیس کونسل کے چیئرمین ۔
۔نسیم صادق .
چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان کو ۔
مولانا ابوالکلام آزاد کی لکھی ہوئی
۔سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کرتے ہو
اسلام آباد میں ملاقات
عام لوگ پارٹی پاکستان
15/05/2023
چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان
نسیم صادق کی
علامہ سید ایاز ظہیر ہاشمی المذاھب پیس کونسل کے چیئرمین سے
اسلام آباد میں ملاقات
اور دین 114 ۔اسلامک ورلڈ آرڈر پیش کیا ۔
۔خلافت کے لیے کام کرنے پر مبارکباد دی ۔۔
اور دین کی حکومت قائم کرنے کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں
ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔ بڑے اعزاز کی بات ہے
ہماری دعائیں۔۔ ہمارا تعاون ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا
عام لوگ پارٹی پاکستان
25/12/2019
25 دسمبر نوجوانان پاکستان کے نام
یہ ملک پاکستان ہمارے اباو اجداد کی انتھک کاوشوں اور لاکھوں قربانیوں سے معرض وجود میں آیا ہے
اس وقت بھی اس تحریک پاکستان کےلئے نوجوان نسل کا ایک کلیدی کردار رہا ہے
اس وقت بھی ملک پاکستان کو آپ نوجوانوں کی ضرورت ہے ۔ آگے بڑھیں اور ہر ظلم اور ستم کے خلاف ڈٹ جائیں اسی میں ملک و قوم کی بقا اور روشن مستقبل پوشیدہ ہے
قائد اعظم محمد علی کی کاوشیں اس حوالہ سے آپ کےلئے ایک عملی نمونہ ہیں
پاکستان زندہ باد
عام لوگ پارٹی پائندہ باد
ملک عمران صابر
ایگزیکٹو ممبر عام لوگ پارٹی پاکستان
و
مرکزی صدر عام لوگ پارٹی پاکستان یوتھ یونگ
17/08/2019
پاکستان بھر سے یوتھ ونگ عام لوگ پارٹی پاکستان میں شمولیت کیلیے رابطہ کریں
04/07/2019
ہر دل عزیز
نوجوان رہنما
اور
صدر کور کمیٹی عام لوگ پارٹی پنجاب
جناب محترم
خواجہ فیصل زیب
کو #چئیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی چیمبر آف گوجرانوالہ منتخب ہونے بہت بہت #مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب
ملک عمران صابر
مرکزی صدر یوتھ ونگ عام لوگ پارٹی پاکستان
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی
#انشاءاللہ
07/06/2019
نوجوانوں کے نام
شکایت ہے مجھے یا رب خُداوندانِ مکتب سے
سبق شاہین بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا
ترے صوفے ہیں افرنگی ، ترے قالین ایرانی
لہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی
۔
نوجوان چاہیں تو اپنی محنت، حوصلہ اور ہمت سے معاشرے کو بدل سکتے ہیں
۔
۔
۔
عمران صابر
مرکزی صدر یوتھ ونگ عام لوگ پارٹی پاکستان
07/06/2019
عام لوگ پارٹی پاکستان میں شمولیت کیلئے فوری رابطہ کریں
عام لوگوں کی حقیقی ترجمان
عام لوگ پارٹی پاکستان
07/06/2019
تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
یوتھ ونگ عام لوگ پارٹی پاکستان
02/06/2019
https://youtu.be/V7MvFu7hoC0
عطا آباد جھیل پاکستان کی ایک خوبصورت ترین جھیل ہے جو کچھ عرصہ قبل حادثاتی طور پر معرض وجود میں آئی
اگر آپ عید یا گرمیوں کی چھٹیوں میں ہنزہ یا سوات کی سیر کو نکلیں تو راستے میں خنجراب اور سوست پورٹ کو جاتے ہوئے عطا آباد جھیل آتی ہے جسکی قدرتی خوبصورتی لفظوں میں بیان نہیں کی جاتی ۔ اس جھیل کیساتھ ساتھ ایک پاکستان اور چائینہ کے تعاون سے ایک خوبصورت سرنگ بھی بنائی گئی ہے جو 7 کلو میٹر طویل ہے
آپ یہ خوبصورت سرنگ کی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں
دوستوں کیساتھ شئیر بھی کریں تاکہ اگر کوئی اس جگہ نہین گیا تو وہ بھی آئندہ پلان کر سکے
Software Mines
Hi friends. This Channel will help you to keep download Registered Software. Keep Subscribe
10/04/2019
پڑھے گا گوجرانوالہ تو
آگے بڑھے گا گوجرانوالہ
یونیورسٹی آف گوجرانوالہ
عمران صابر
مرکزی صدر یوتھ ونگ عام لوگ پارٹی پاکستان