Hina Naik Bakht

Directions

Hina Naik Bakht Police Service Of Pakistan (PSP)

16/09/2026
16/09/2026

12/09/2026

06/09/2026
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی زیرِ صدارت پولیس لائنز کے آڈیٹور...
06/09/2026

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی زیرِ صدارت پولیس لائنز کے آڈیٹوریم ہال میں سینئر افسران، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور جوڈیشل ڈیوٹی پر مامور افسران و ملازمین کی خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی۔

میٹنگ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے کرپشن فری پنجاب کے ویژن پر مکمل عملدرآمد، پولیس میں بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، جوڈیشل ڈیوٹی کے ایس او پیز پر سو فیصد عملدرآمد، زیرِ علاج زیرِ حراست ملزمان کی فول پروف سکیورٹی اور ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کی مؤثر نگرانی کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں۔

پریزن وینز کی نقل و حرکت کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے براہِ راست مانیٹرنگ یقینی بنائی جا رہی ہے۔ سی پی او نے واضح کیا کہ غفلت، کوتاہی یا بدعنوانی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف بلاامتیاز احتساب جاری رہے گا۔

02/09/2026

#

02/09/2026

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hina Naik Bakht posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share