Area Office PVTC -Gujranwala

Area Office PVTC -Gujranwala

Share

Punjab Vocational Training Council (PVTC)/ Skill Development and Entrepreneurship Department (SDED), Area Office PVTC Gujranwala

14/12/2025

Free recruiting for Welders. Don't miss the opportunity. Interviews on 16-17 and 18=December in Lahore

Photos from Vocational Training Institute Muridke's post 13/12/2025

Let's come and see how our instructions are performing. Some snapshots of VTI Muridke

Photos from VTI Okara's post 13/12/2025

Water scarcity and our responsibility. Our institutions playing active roles with community

Photos from PVTC - Punjab Vocational Training Council's post 13/12/2025
07/12/2025

PVTC - Punjab Vocational Training Council





گوجرانوالہ میں ہنر روزگار میلہ 2825 — معاشی خود مختاری کی جانب روشن قدم

گوجرانوالہ ۔4دسمبر (. ) گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہونے والا ہنرروزگار میلہ 2025 ایک ایسا پلیٹ فارم ثابت ہوا جہاں نوجوانوں کو نہ صرف اپنے سیکھے ہوئے ہنر کے اظہار کا موقع ملا بلکہ روزگار کے نئے دروازے بھی ان کے لئے کھلے۔ اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن محمد شفیق اور مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب وی ٹی آئی کونسل میڈم سامیہ سلیم،ریجنل مینیجر کونسل طاہر اکرم،سابق ایم پی اے عبدالروف مغل ،صدر وی ٹی آئی کونسل فرخ اعجاز ،چئیر مین جامعۃ البنات سکول و ڈگری کالج محمد اعجاز سابق ڈپٹی مئیر کارپوریشن نوید احمد معل ،ایریا مینیجر لیاقت شہزاد،پرنسپل آصف مغل ،پرنسپل وی ٹی آئی کامونکی سلیم شبیر ،چیف ایگزیکٹو منہاس پائپ انڈسٹری عبدالخالق و دیگر تقریب میں شریک تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میڈم سامیہ سلیم نے کہا کہ ملکی ترقی ہنرمند نوجوانوں کے بغیر ممکن نہیں، اور ایسے میلے نوجوانوں کی رہنمائی اور انہیں معاشی طور پر مضبوط بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔
ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن محمد شفیق نے کہا کہ جدید دور میں صرف ڈگری نہیں بلکہ ہنر ہی کامیابی کی حقیقی بنیاد ہے۔ گوجرانوالہ کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، اور ہنر روزگار میلہ جیسی سرگرمیاں انہیں مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق اپنی مہارتوں کو نکھارنے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ ہر نوجوان کو ایسا پلیٹ فارم فراہم کیا جائے جہاں وہ نہ صرف سیکھے بلکہ اپنی صلاحیتوں کو عملی میدان میں استعمال بھی کر سکے۔
میڈم سامیہ سلیم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواتین اور نوجوان لڑکیوں کی ہنرمندی پر خصوصی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ فیشن ڈیزائننگ، آئی ٹی، بیوٹیشن کورسز اور دیگر شعبوں میں تربیت حاصل کرنے والی نوجوان لڑکیاں آج نہ صرف اپنے گھروں کی معاشی ذمہ داری میں حصہ ڈال رہی ہیں بلکہ کئی ایک نے اپنے کاروبار کا آغاز کر کے دوسروں کے لیے بھی روزگار پیدا کیا ہے۔
ہنرروڈگار میلہ 2025 میں مختلف اسٹالز لگائے گئے جہاں طلبہ نے اپنے تیار کردہ مصنوعات، پروجیکٹس اور تخلیقی کام پیش کیے۔ ان اسٹالز نے نہ صرف شرکاء کی توجہ حاصل کی بلکہ مقامی صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات نے بھی نوجوانوں کی قابلیت کو سراہا۔ بہت سے نوجوانوں کو موقع پر ہی روزگار کی پیشکشیں بھی کی گئیں، جو اس میلے کی کامیابی کا بڑا ثبوت ہے۔
نوجوانوں کے چہروں پر امید اور خود اعتمادی صاف جھلک رہی تھی۔ اس پروگرام نے ثابت کیا کہ ہنر کی پہچان اور اس کے ذریعے ترقی کے مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ایسے میلوں کا انعقاد معاشی استحکام، خود روزگاری اور ہنرمند پاکستان کے خواب کو حقیقت بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

05/12/2025

for everyone. for all.

PVTC - Punjab Vocational Training Council opens doors for youth from every background through 190 Vocational Training Institutes offering 63 market-relevant trades. Whether you want to build a technical skill or explore an emerging field, provides a safe, inclusive, and supportive learning environment.

Start your journey toward employment and self-reliance.
Scan the QR code for course details and admission information.

Enroll now and build a better future with .

Photos from Area Office PVTC -Gujranwala's post 03/12/2025

Alhamdo Lillah, from seedling to fruit. One more milestone. Nature always rewards back.

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


204 Gill Road, Civil Lines, Opposite Haider Memorial Hospital
Gujranwala