PIND kot inayat khan پنڈ کوٹ عنایت خان

PIND kot inayat khan پنڈ کوٹ عنایت خان

Share

@kotinayatkhan available every one

05/06/2026

الیکٹرک بس کا اوجلا پل پر سٹاپ نہ کرنا نہ منظور منظور ہم جناب ڈی سی صاحب اور اے سی صاحب وزیراباد اور الیکٹرک بس انتظامیہ ریکویسٹ کرتے ہیں کہ اوجلے پل پر الیکٹرک بس کا سٹاپ کیا جائے او ج نے پل سے عورتوں بزرگوں اور بچوں کو سکول اور کالج اور ہسپتال جانے کے لیے بھٹی منصور موڑ جاگیر او جناب پنڈ پی ہے تو پمپ پر ایک کلومیٹر کا پیدل سفر کر کر جانا پڑتا ہے جناب اے سی وزیراباد ہے ریکویسٹ کرتے ہیں کہ او جلے پل پر سٹاپ منظور کروایا جائے



05/06/2026

KPl season 17 combin club vs shah club

05/06/2026

KPl season 17 combin club vs Bazar club

03/06/2026

2nd Innings Gujjar Club Vs Royal Club Target 105

03/06/2026

Today Big Match Gujjar Club Vs Royal Club

03/06/2026

Old is gold

02/06/2026

2nd Innings Gujjar Club Vs Young Star Club Target 89

02/06/2026

Today Big Match Gujjar Club Vs Young Star Club

02/06/2026

ماشاءاللہ کوٹ عنایت خان کی شان
اپنے ہیروز کو خراج تحسین

ماشاء اللہ ❤️

یہ ہمارے محترم غازی محمد پرویز کھوکھر صاحب ہیں، جو کراچی ایئرپورٹ کے پرانے ٹرمینل پر 8 جون 2014 کے دہشت گرد حملے کے دوران بہادری، جرات اور فرض شناسی کی ایک روشن مثال بن کر سامنے آئے۔ اپنی بہترین کارکردگی، غیر معمولی ہمت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے باعث انہوں نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا اور قیمتی جانوں اور قومی اثاثوں کو بڑے نقصان سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔

ان کی اسی شاندار خدمات اور بہادری کے اعتراف میں صدرِ پاکستان نے انہیں “تمغۂ شجاعت” سے نوازا۔ یہ اعزاز نہ صرف ان کی ذاتی کامیابی ہے بلکہ ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔

پرویز کھوکھر صاحب نہ صرف ایک بہادر غازی ہیں بلکہ ایک انتہائی نفیس، سلجھے ہوئے اور بااخلاق انسان بھی ہیں، جو ہمیشہ اپنے جونیئرز کا خیال رکھتے ہیں اور ان کی رہنمائی کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ انہیں مزید عزت، صحت، کامیابی اور ترقی عطا فرمائے اور انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

🇵🇰 پاکستان کو اپنے ایسے ہیروز پر فخر ہے۔ 🇵🇰



اللہ تعالیٰ پرویز کھوکھر صاحب کو مزید کامیابیاں اور عزتیں عطا فرمائے۔ آمین۔

01/06/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Ghakhar Gujranwala Wazirbad
Gujranwala
52200