JI Youth Distt. Gujrat

Call Directions Website

JI Youth Distt. Gujrat We want Corruption free Pakistan. Unity among Youth. Healthy and positive activities for youth. Largest youth of district gujrat.

جے آئ یوتھ میڈیا ضلع گجرات
30/09/2026

جے آئ یوتھ میڈیا ضلع گجرات

حافظ نعیم جس طرح نوجوانوں  پر محنت کررہے ہیں اور ان کو جین زی کا جو رسپانس آرہا ہے وہ نوجوانوں کی بڑی تعداد کو اپنی طرف ...
30/09/2026

حافظ نعیم جس طرح نوجوانوں پر محنت کررہے ہیں اور ان کو جین زی کا جو رسپانس آرہا ہے وہ نوجوانوں کی بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے حافظ نعیم کا بنوقابل ایک انقلابی پروگرام ہے جس سے ہزاروں نوجوان ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کررہے ہیں جن کا جماعت اسلامی سے کوئی تعلق نہیں ہے اگر صرف یہی نوجوان حافظ نعیم سے جڑ گئے تو کم از کم جین زی پر کسی ایک لیڈر کی اجارہ داری نہیں رہے گی نوجوانوں کی سوچ مقناطیس کی طرح ہوتی ہے جو عام لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے جو کام سیاسی جماعتیں اور ان کے سرپرست اربوں روپے خرچ کرکے اور ریاستی طاقت کے بدترین استعمال سے نہ کرسکے وہ کام حافظ نعیم کا ایک پروگرام “بنو قابل “ کر گزرے گا اس کے علاوہ جس طرح وہ عام آدمی کے مسائل پر آواز اٹھارہے ہیں نوجوان اس آواز کی سمت کی طرف متوجہ ہورہے ہیں بس حافظ نعیم نے ایک کام کرنا ہے اپنی گروتھ اسی طرح آرگینگ رکھنی ہے کسی قیمت پر اسٹیبشلمنٹ کی سپورٹ نہیں لینی چاہے اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنا پڑے کیونکہ اب اس ملک میں اسی کی سیاست ہوگی وہی عوام میں شرف مقبولیت پائے گا جو بیساکھیوں کے بغیر چلنا جانتا ہوگا ورنہ بیساکھیوں والوں کا کراچی سے اسلام آباد تک حشر دیکھ لیں ،اقتدار ، وزارتیں ، طاقت اور پروٹوکول رکھنے کے باوجود زندہ لاش بنے پڑے ہوئے ہیں قوم نے ایک اجتماعی فیصلہ تو کرلیا ہے کسی اور کے کندھوں پر چڑھ کر سیاست کرنے والوں کو کندھوں پر بیٹھانے والوں کے لیے بھی بوجھ بنادینا ہے
اپنے منجمد ذہن کھولیں ، حالات کو بدلتے ہوئے انداز میں پرکھیں ، نئی سوچ کے داخلے پر پابندی مت لگائیں اور اس تناظر میں ملکی سیاست کے بدلتے منظرنامے پر نظررکھیں پاکستان کی سیاست کے افق پر نیا سورج طلوع ہورہا ہے اب آپ پر منحصر ہے کہ اس سورج کی کرنوں سے نئے راستے تلاش کریں یا پھر ماضی کے اندھیروں میں رہے کر ٹامک ٹوئیاں مارتے رہیں روشنی یا اندھیرے کا انتخاب آپ نے خود کرنا ہے

28/09/2026

پوچھتے تھے مارچ کہاں گیا آج اپنا کلنڈر دیکھو
جواب الجواب
جے آئ یوتھ میڈیا ضلع گجرات

امید یے  اب باشعور طبقے کو موخر اور ملتوی میں فرق سمجھ آ گیا ہوگا باقی 😁
25/09/2026

امید یے اب باشعور طبقے کو موخر اور ملتوی میں فرق سمجھ آ گیا ہوگا
باقی 😁

23/09/2026

ان شاللہ
JI Youth Distt. Gujrat

انشاء ﷲ ریلیف ملے گاجے آئ یوتھ میڈیا ضلع گجرات
22/09/2026

انشاء ﷲ ریلیف ملے گا
جے آئ یوتھ میڈیا ضلع گجرات

22/09/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات چوہدری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ کا خصوصی پیغام

22/09/2026

حافظ نعیم الرحمن صاحب کی گجرات آمد پر بھرپور اور شاندار استقبال کریں گے!

جوانوں کے جوان جذبوں، عزم و حوصلے اور ولولے کے ساتھ گجرات بھرپور انداز میں نکلے گا۔

ان شاء اللہ!
جوانوں کے سنگ، تحریک کے رنگ — گجرات تیار ہے! ✊

Address

Islamic Center G. T Road
Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Distt. Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share