04/10/2026
اتوار کے روز ضلع بھر کی مسیحی عبادت گاہوں پر گجرات پولیس کے افسران و جوان سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
مسیحی برادری کو پُرامن اور محفوظ ماحول میں عبادت کے لیے تحفظ فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے, ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد