GEPCO Circle Office, Gujrat

Call Directions Website Contact the organization

GEPCO Circle Office, Gujrat It is one of Six Circles working under Gujranwala Electric Power Company GEPCO H.Q Gujranwala.

وہدری شفیق الرحمن، سپرنٹنڈنگ انجینئر (آپریشن)   ضلع گجرات کے صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے آج مورخہ 02 ستمبر 2026 (بد...
02/09/2026

وہدری شفیق الرحمن، سپرنٹنڈنگ انجینئر (آپریشن) ضلع گجرات کے صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے آج مورخہ 02 ستمبر 2026 (بدھ) صبح 10:30 بجے سے 12:30 بجے تک (Facebook Live) کا انعقاد کریں گے۔

14/08/2026

14th August 2026 Celebration

14th August 2026 Celebration
14/08/2026

14th August 2026 Celebration

25/06/2026

⚡️ محرم الحرام کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے گیپکو مکمل طور پر متحرک

چیئرمین گیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز مجاہد پرویز چٹھہ نے محرم الحرام کے دوران عزاداران کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے گیپکو پاور ڈسٹری بیوشن سنٹر کا دورہ کیا اور یومِ عاشور کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

🔹 مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر خصوصی نگرانی
🔹 مرکزی کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال
🔹 ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں ہائی الرٹ
🔹 حساس مقامات پر خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تعینات
🔹 ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل رابطہ

چیئرمین مجاہد پرویز چٹھہ اور چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد ایوب نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران عزاداران کو بجلی کی مسلسل اور مستحکم فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

🕋 یومِ عاشور کے مقدس موقع پر عوامی سہولت ہماری اولین ترجیح ہے۔

🕋⚡ یومِ عاشور پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی کیلئے خصوصی انتظاماتچیئرمین گیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرزمجاہد پرویز چٹھہ کی زیر صدار...
25/06/2026

🕋⚡ یومِ عاشور پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی کیلئے خصوصی انتظامات

چیئرمین گیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرزمجاہد پرویز چٹھہ کی زیر صدارت گیپکو ہیڈکوارٹر میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران بجلی کی مستحکم فراہمی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

✅ تمام سب ڈویژنز ہائی الرٹ
✅ خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں فیلڈ میں موجود
✅ کنٹرول روم مکمل طور پر فعال
✅ فوری فالٹ کلیئرنس کیلئے ایمرجنسی ٹیمیں تیار
✅ مجالس اور جلوسوں کے روٹس کی مسلسل نگرانی

چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد ایوب نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ عزاداران کی سہولت اور بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے گیپکو کی تمام ٹیمیں شب و روز خدمات انجام دے رہی ہیں۔

🤝 عوامی خدمت، پیشہ ورانہ ذمہ داری اور بہترین کوآرڈینیشن کے ذریعے محرم الحرام کے دوران محفوظ اور مستحکم بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

Address

GEPCO Complex Opp: Govt. Science College G. T Road Gujrat
Gujrat

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00

Telephone

+92539260290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GEPCO Circle Office, Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to GEPCO Circle Office, Gujrat:

Shortcuts

Share