03/11/2026
الحمدللہ! ماہِ اکتوبر میں مسلسل حاضری برقرار رکھنے والے 125 طلبہ و طالبات کو اساتذہ کرام کے ہاتھوں انعامات سے نوازا گیا۔ اسی طرح باقاعدگی سے حاضر رہنے والے اساتذہ کرام کی خدمات کو بھی سراہا گیا۔
تمام معزز والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی باقاعدہ حاضری یقینی بنائیں، ان کی کامیابی کو سراہیں اور تعلیمی نقصان سے بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
The Bright Future School System, The Bright future school system gurguri karak
゚