Kashmir Rights Movement

Directions

Kashmir Rights Movement Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir Rights Movement, Political organisation, Hajira.

The purpose of this page is to expose the oppressive and hypocritical faces in Kashmir, to show the world the truth, raise awareness, and amplify the voices of those who have long been silenced under injustice.

06/10/2026

مائیں بچے قربان کر گئیں، بھائی شہید کر دیے۔یہ ڈیرہ، یہ گھر کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔وقت آنے پر جان بھی لینا،لیکن مطالبات پر...
01/10/2026

مائیں بچے قربان کر گئیں، بھائی شہید کر دیے۔
یہ ڈیرہ، یہ گھر کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔
وقت آنے پر جان بھی لینا،
لیکن مطالبات پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔خواجہ مہران

01/10/2026




14/09/2026

UN adopts new world map standard — here's what it actually says about Kashmir 🌍📜

10/09/2026

Thank you, Aladeen, for speaking up for Kashmir.

09/09/2026


01/09/2026


#كشمير

https://www.facebook.com/share/p/19KmAo1iJy/
01/09/2026

https://www.facebook.com/share/p/19KmAo1iJy/

🚨🚨🚨 ہمیں انتہائی باوثوق ذرائع سے یہ خبریں مل رہی ہیں کہ راولاکوٹ میں ایک بہت بڑے آپریشن اور بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کی تیاری کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم کے حالیہ بیان سے بھی یہی تاثر مل رہا ہے کہ حکومت مذاکرات کی طرف جانے کے بجائے سابقہ حکومت کی پالیسی کے تسلسل کو جاری رکھنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ جس انداز میں فورسز کو لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور جس طرح حالات کو آگے بڑھایا جا رہا ہے اس سے خدشہ ہے کہ راولاکوٹ اور پونچھ میں بڑے پیمانے پر کارروائی کی جا سکتی ہے۔ جس طرح پہلے ہی تقریباً سو افراد کی جانیں جا چکی ہیں اس صورتحال میں یہ خدشہ مزید سنگین ہو جاتا ہے کہ حکمرانوں کو مزید سو دو سو یا پانچ سو لوگوں کی جانیں جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ بہرحال دھرنے میں بیٹھے لوگ بھی حالات کی سنگینی کو سمجھ رہے ہیں اور جانتے ہیں کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ پونچھ میں اب تک انٹرنیٹ بحال نہ ہونا بھی انتہائی تشویشناک ہے..ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ پونچھ کو ہر طرح سے باقی دنیا سے کاٹ کر تنہا کیا جا رہا ہے تاکہ وہاں ہونے والی کسی بھی کارروائی کی خبر باہر نہ پہنچ سکے۔ یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں بلکہ حالات پر گہری نظر رکھنے اور ہر ممکن انسانی جان کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنے کا ہے۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

18/08/2026

What a great poet in Punjabi

Address

Hajira

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Rights Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share