Deputy Commissioner Orakzai

Call Directions Website Contact the organization

Deputy Commissioner Orakzai To keep the general public aware of the initiatives taken by the Administration for their welfare.

26/10/2026
26/10/2026
پریس ریلیز ضلع اورکزئیمورخہ: 26 اکتوبر 2026◀️اوپن ڈور پالیسی، گڈ گورننس اور عوام دوست اقدامات◀️خیبر پختونخوا حکومت کی ہد...
26/10/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
مورخہ: 26 اکتوبر 2026

◀️اوپن ڈور پالیسی، گڈ گورننس اور عوام دوست اقدامات

◀️خیبر پختونخوا حکومت کی ہدایات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اورکزئی کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام کو ڈپٹی کمشنر آفس تک براہِ راست اور بلا رکاوٹ رسائی فراہم کی جا رہی ہے۔
◀️اس سلسلے میں ضلع اورکزئی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مشران اور نوجوانوں نے ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب یوسف علی مہمند سے ملاقات کی اور اپنے علاقوں کے مسائل، عوامی ضروریات، تجاویز اور درخواستیں پیش کیں۔
◀️ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے عوامی مسائل کو غور سے سنا اور متعلقہ محکموں کے افسران کو مسائل کے بروقت، شفاف اور ترجیحی بنیادوں پر حل کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
fans

Chief Secretary Khyber PakhtunkhwarCommissioner Kohat Division, Kohat PMRU Khyber Pakhtunkhwa
26/10/2026

Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwar
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیمورخہ: 26 اکتوبر 2026ڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی جناب یوسف علی مہمند کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع ...
26/10/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
مورخہ: 26 اکتوبر 2026
ڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی جناب یوسف علی مہمند کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع اورکزئی کے لیے ہنگو اور کوہاٹ کی منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی اور قیمتوں کے تعین کے عمل کی نگرانی کی گئی۔
◀️ اس موقع پر ضلع اورکزئی کے لیے پھلوں اور سبزیوں کا سرکاری نرخنامہ جاری کیا گیا، جبکہ متعلقہ رپورٹ مراستیال ایپلیکیشن پر بھی اپ لوڈ کر دی گئی۔
◀️ اس اقدام کا مقصد اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کی مؤثر نگرانی، شفاف نرخوں کے نفاذ اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔
ضلع انتظامیہ اورکزئی
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیمورخہ: 25 اکتوبر 2026ڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی جناب یوسف علی مہمند کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع ...
25/10/2026

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
مورخہ: 25 اکتوبر 2026
ڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی جناب یوسف علی مہمند کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع اورکزئی کے لیے ہنگو اور کوہاٹ کی منڈیوں میں پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی اور قیمتوں کے تعین کے عمل کی نگرانی کی گئی۔
◀️ اس موقع پر ضلع اورکزئی کے لیے پھلوں اور سبزیوں کا سرکاری نرخنامہ جاری کیا گیا، جبکہ متعلقہ رپورٹ مراستیال ایپلیکیشن پر بھی اپ لوڈ کر دی گئی۔
◀️ اس اقدام کا مقصد اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کی مؤثر نگرانی، شفاف نرخوں کے نفاذ اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔
ضلع انتظامیہ اورکزئی
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

Address

Hangu
26190

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Telephone

+92925690008

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner Orakzai:

Shortcuts

Share