23/08/2026
اگر یہ کیس پنجاب میں ہوا ہوتا اس وقت وزیر اعلی سے لے کر پنجاب اسمبلی تک اس واقعےکی گونج سنائی دے رہی ہوتی جیو سماء اے آر وائی دنیا نیوز اور سوشل میڈیا پر بار بار بریکنگ نیوز چل رہی ہوتی مجرمان سی سی ڈی کے ہاتھوں پار ہو چکے ہوتے جب کہ اُس کے برعکس ہمارے ہریپور میں ہمارے ووٹ سے منتخب ہونے والوں کو اس کیس میں کوئی دلچسپی ہی نہیں
خدارا آیت نور کے انصاف کے لئے اٹھ کھڑے ہوں آج شام 5 بجے ایک پرامن احتجاج میں ضرور شرکت کریں اور اس پیغام کو ہر شخص تک پہنچائیں