Team Babar Nawaz Khan

Directions

Team Babar Nawaz Khan Team of Babar Nawaz Khan MNA NA-18 Haripur 🇵🇰

08/10/2026

مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان کی بول نیوز کے پروگرام میں عادل عباسی سے گفتگو:

08/10/2026

رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان کی HUM NEWS سے گفتگو:

08/10/2026

رکن قومی اسمبلی NA 18 ہری پور بابر نواز خان کی DawnNews کے پروگرام نیوز وائز میں میزبان عارفہ نور سے گفتگو:

ہری پور شہر: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان کی دربند اڈہ میں دیرینہ ساتھی شوکت علی اعوان سے ملاقات۔
08/10/2026

ہری پور شہر: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان کی دربند اڈہ میں دیرینہ ساتھی شوکت علی اعوان سے ملاقات۔

چنجہالہ: رکن قومی اسمبلی NA 18 ہری پور بابر نواز خان کے جاری کردہ فنڈز سے گاؤں چنجہالہ ویلج کونسل کچھی میں قدرتی گیس فرا...
08/10/2026

چنجہالہ: رکن قومی اسمبلی NA 18 ہری پور بابر نواز خان کے جاری کردہ فنڈز سے گاؤں چنجہالہ ویلج کونسل کچھی میں قدرتی گیس فراہمی کے لیے پائپ لائن کی تنصیب کا آغاز کر دیا گیا، بابر نواز خان کے سیکرٹری اورنگزیب اور یونس مغل کی نگرانی میں پائپ لائن تنصیب کا آغاز کیا گیا، اس موقع پر مقامی معززین و عمائدین نے بابر نواز خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا ۔

06/10/2026

ہری پور: رکن قومی اسمبلی NA 18 ہری پور رہنما مسلم لیگ ن بابر نواز خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان نے قیادت سمیت حطار روڈ پر واقع گریڈ اسٹیشن پر دھاوا بولا ہے اور گریڈ اسٹیشن سے سامان چوری کر کے لے گئے ہیں، پی ٹی آئی کارکنان نے قیادت سمیت گریڈ اسٹیشن پر توڑ پھوڑ بھی کی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا سرکاری املاک پر حملہ کرنا وطیرہ بن چکا ہے،پی ٹی آئی پھر کہتی ہے کہ ہم دہشتگردی نہیں کرتے، یہ دہشت کو سپورٹ کرتے ہیں، پی ٹی آئی کارکنان نے قیادت سمیت گریڈ اسٹیشن پر حملہ کر کے کار سرکار میں مداخلت کی ہے، بابر نواز خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کو بھی ایسے ہی سبوتاژ کیا ہے۔ یہ کہتے ہیں کہ ان کو احتجاج کی اجازت کیوں نہیں دیتے، اس لیے نہیں دیتے کہ دہشت گردی ان کے خمیر میں شامل ہے۔ ہری پور کے پر امن ضلع میں آج انہوں نے دہشت گردی کرنے کی کوشش کی ہے۔

سرائے گدائی: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان اور سابق رکن صوبائی اسمبلی گوہر نواز خان کی محمد عثمان شہید کے گ...
06/10/2026

سرائے گدائی: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان اور سابق رکن صوبائی اسمبلی گوہر نواز خان کی محمد عثمان شہید کے گھر آمد، محمد عثمان شہید کے والدین سے ملاقات، واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی، محمد عثمان شہید کے والدین کو ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی ۔

06/10/2026

رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان GTV کے پروگرام سوال میں عاصمہ اقبال سے ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کر رہے ہیں ۔

06/10/2026

الحمد اللہ تحصیل غازی ۔

06/10/2026

انشاءاللہ صوبہ ہزارہ ❤️

Address

Awami Bagh, Pathan Chowk KTS
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Babar Nawaz Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share