25/09/2026
ویلج کونسل گجر موہڑہ اور لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے علاقے میں صفائی و ستھرائی کا بہترین نظام قائم رکھنے پر ان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر راشد اسلم اور سیکرٹری طاہر محمود بالخصوص مبارکباد کے مستحق ہیں، جن کی ان تھک محنت اور عوامی خدمت کے جذبے کی بدولت گلیوں کی صفائی اور شہریوں کو صحت مند ماحول کی فراہمی ممکن ہو رہی ہے۔ اس بہترین کام کو یونہی جاری رکھیں۔