Chaudhary Kamran Khalid

Call Contact the organization

Chaudhary Kamran Khalid InshAllah MPA PP246

"شخصیت کا اصل حسن سادگی، گفتگو کا اصل حسن شائستگی، اور زندگی کا اصل حسن خودداری ہے۔ ہم اپنی پہچان لفظوں سے نہیں، اپنے کر...
20/10/2026

"شخصیت کا اصل حسن سادگی، گفتگو کا اصل حسن شائستگی، اور زندگی کا اصل حسن خودداری ہے۔ ہم اپنی پہچان لفظوں سے نہیں، اپنے کردار اور عمل سے بنانے پر یقین رکھتے ہیں۔" 🤍

لاہور 💓💓رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و انشاء اللہ ایم پی اے حلقہ پی پی 246   سٹی صدر چوہدری کامران خالد صاحب نے لاہور میں ا...
18/10/2026

لاہور 💓💓
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و انشاء اللہ ایم پی اے حلقہ پی پی 246 سٹی صدر چوہدری کامران خالد صاحب نے لاہور میں اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور حماد حامد صاحب کی دعوتِ ولیمہ میں خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے نوبیاہتا جوڑے کے لیے خوشگوار اور کامیاب ازدواجی زندگی کی دعا کی۔
اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو خوشیوں، محبتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین۔
تقریب شادی میں تحصیل حاصل پور سے دیگر معززین کے علاوہ کمشنر بہاولپور عرفان علی کاٹھیا صاحب، ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا صاحب، چوہدری محمد طیب صاحب نے بھی شرکت کی۔

18/10/2026

ہم اُن لوگوں کے لیے انمول ہیں جو ہماری سوچ، ہمارے خلوص اور ہماری شخصیت کو سمجھتے ہیں۔ کیونکہ انسان کی اصل قدر ہر کسی کی نظر میں نہیں، بلکہ اُن دلوں میں ہوتی ہے جو اُسے حقیقت میں پہچانتے ہیں۔ 🖤
💓
💓

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سٹی صدر و ان شاء اللہ ایم پی اے پی پی 246 چوہدری کامران خالد صاحب اور ممتاز سماجی رہنما چوہدری...
13/10/2026

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سٹی صدر و ان شاء اللہ ایم پی اے پی پی 246 چوہدری کامران خالد صاحب اور ممتاز سماجی رہنما چوہدری ارسلان خالد صاحب کی سابق ایم پی اے چوہدری محمد افضل گل صاحب کی ساس محترمہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی۔
اس موقع پر صدر بار میاں عبدالجبار ایڈووکیٹ سمیت دیگر احباب بھی موجود تھے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

جمعہ مبارک! 🌙🤲 اللہ پاک آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے، رزق میں برکت عطا کرے، پریشانیاں دور فرمائے اور آپ کے گھر کو خوشیوں، ...
09/10/2026

جمعہ مبارک! 🌙🤲 اللہ پاک آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے، رزق میں برکت عطا کرے، پریشانیاں دور فرمائے اور آپ کے گھر کو خوشیوں، رحمتوں اور سکون سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔

  اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِن...
25/09/2026


اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

18/09/2026

کسی کے راستے کی رکاوٹ بننے کے بجائے، اگر راستہ آسان کر سکتے ہو تو ضرور کرو؛ شاید یہی عمل اللہ کے ہاں تمہاری نجات کا سبب ...
18/09/2026

کسی کے راستے کی رکاوٹ بننے کے بجائے، اگر راستہ آسان کر سکتے ہو تو ضرور کرو؛ شاید یہی عمل اللہ کے ہاں تمہاری نجات کا سبب بن جائے۔

✨ الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی ✨🚘 SMART WHEELS — BUY • SELL • EXCHANGE 🚘چوہدری ارسلان خالد صاحب  اور چوہدری کامران خ...
13/09/2026

✨ الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی ✨
🚘 SMART WHEELS — BUY • SELL • EXCHANGE 🚘
چوہدری ارسلان خالد صاحب اور چوہدری کامران خالد صاحب کی طرف سے حاصل پور کی عوام کے لیے پانچواں شاندار پروجیکٹ "سمارٹ وہیلز" کا رائل سمارٹ سٹی میں شاندار افتتاح کر دیا گیا۔
افتتاح بدست مبارک والد محترم چوہدری خالد صاحب، ایم پی اے چوہدری مسعود صاحب، چوہدری طارق صاحب اور دیگر معززین نے فیتہ کاٹ کر کیا۔
تقریب میں تحصیل بھر کی کاروباری، سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی اور خالد برادرز کے اس نئے کاروباری منصوبے کو سراہا۔
خالد برادرز کی جانب سے افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے تمام معززین، دوست احباب اور اہلِ علاقہ کا تہہ دل سے شکریہ۔
🤝 آپ کی محبت اور اعتماد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
✨ خالد برادرز — رائل ڈویلپرز حاصل پور کی ترقی کے سفر میں ایک اور قدم ✨

Address

Royal City Hasilpur
Hasilpur
63000

Telephone

+923456077771

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Kamran Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chaudhary Kamran Khalid:

Shortcuts

Share