Safe City Hassan Abdal

Directions Website

Safe City Hassan Abdal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safe City Hassan Abdal, Government Official, near rescue office city police station Hassan Abdal, Hassan Abdal.

Safe City Hassan Abdal Project is an initiative led by the Punjab Safe Cities Authority (PSCA) to enhance public safety and security through technology and data-driven approaches.

Beauty of Hassan abdal ❤️
31/10/2026

Beauty of Hassan abdal ❤️

                                    ❤️🩸
31/10/2026

❤️🩸

منشیات کے خلاف اطلاع دینے کے لیے 15 پر📞 کال کر کے 8️⃣ دبائیں.
30/10/2026

منشیات کے خلاف اطلاع دینے کے لیے 15 پر📞 کال کر کے 8️⃣ دبائیں.

30/10/2026

PPIC3 HASSAN ABDAL – E-CHALLAN AWARENESS

Pay your E-Challan conveniently and securely through the E-Pay Punjab App.

موبائل فون نہیں؟ پریشان نہ ہوں، سیف سٹی ایمرجنسی پینک بٹن آپ کی مدد کے لیے موجود ہے!پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے شہ...
28/10/2026

موبائل فون نہیں؟ پریشان نہ ہوں، سیف سٹی ایمرجنسی پینک بٹن آپ کی مدد کے لیے موجود ہے!

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے شہریوں کو ہنگامی صورتحال میں فوری پولیس مدد فراہم کرنے کے لیے مختلف مقامات پر ایمرجنسی پینک بٹنز نصب کیے گئے ہیں۔

کسی بھی ہنگامی صورتحال، خطرے، ہراسانی یا پولیس مدد کی ضرورت پیش آنے پر شہری موبائل فون کے بغیر بھی پینک بٹن دبا کر سیف سٹی کنٹرول روم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ایمرجنسی پینک بٹن کیسے استعمال کریں؟

پینک بٹن دبائیں اور سیف سٹی ٹیم سے رابطہ قائم کریں۔ متعلقہ اہلکار کو اپنی ہنگامی صورتحال اور درکار مدد سے آگاہ کریں۔ سیف سٹی ٹیم صورتحال کے مطابق متعلقہ پولیس کو اطلاع دے کر ضروری کارروائی میں معاونت کرتی ہے۔

آپ کی حفاظت ہماری ترجیح ہے!

پولیس ایمرجنسی کے لیے 15 پر کال کریں۔

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی — جدید ٹیکنالوجی، محفوظ پنجاب!

گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں، سموگ اور فضائی آلودگی کی بڑی وجہ!پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی جدید کیمروں کی مدد سے دھواں چھوڑنے و...
27/10/2026

گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں، سموگ اور فضائی آلودگی کی بڑی وجہ!

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی جدید کیمروں کی مدد سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی نشاندہی کر رہی ہے تاکہ فضائی آلودگی اور سموگ کی روک تھام میں معاونت فراہم کی جا سکے۔

گاڑیوں کی بروقت ٹیوننگ کروائیں، انجن کی مناسب دیکھ بھال کریں اور دھوئیں کے غیر ضروری اخراج کو روکیں۔

آپ کی تھوڑی سی احتیاط، صاف فضا کی جانب بڑا قدم!

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی اطلاع 15 پر دیں۔

صاف فضا، صحت مند پنجاب!

Address

Near Rescue Office City Police Station Hassan Abdal
Hassan Abdal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safe City Hassan Abdal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share