20/01/2025
*Product Name*: Men Sleeveless Parachute Jacket
*Product Description*: Men Winter Parachute Jacket
*Product Details*:Fabric: Parachute
Brand Name: Emporio Armani
New Arivel & Fresh Colours
Winter Puffers
Sleeve Less Jacket (Logo Monogram)
Polister Filling
Amazing Colors
Available Size: M, L, Xl
Note: There Might Be 13 Cm Errors Of Dimension Data Due To Pure Manual Measurement
There Might Be Slight Color Differences Due To Different Light And Monitor Effects.
Product Code: MZ16200020ABTRF
For sale. 1600
06/01/2025
Admission Open Allama Iqbal open university
2025 !
16/12/2024
Assalamualaikum All brothers...
14/03/2024
السلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں تمام دوست احباب خیریت سے ہونگے۔
آپ نے شاید نوٹ کیا ہوگا کہ میں میسج اس پیج پہ بہت دنو بعد کرتا ہوں۔ اس کی مین وجہ کچھ ذاتی مصروفیات ہوتی ہیں۔
لیکن پھر میں میسج اس صورت میں لازمی کرتا ہوں جب کوئی الٹ دیکھتا ہو۔ تو وہ یہ کہ آپ لوگوں کو پتا بھی ہوگا کہ آج کل جو عوام کے ساتھ اور خاص کر اپنے ساماں گاؤں کی بات کرے تو یہ رمضان راشن پروگرام شروع ہوا ہیں تو بہت حیرت ہوتی جب کچھ اجیب سے کام دیکھتا ہو تو وہ یہ کہ میں نے سنا ہیں کہ جب کسی کو راشن دیا جاتا ہیں تو اس سے باقاعدہ ویڈیو بنائی جاتی ہیں اگر ویڈیو نہیں تو تصویر لازمی لی جاتی ہیں تو اگر کسی غریب کے ساتھ نیکی کرنی ہی ہیں تو ویڈیو اور تصویر کی کیا ضرورت ہے اور ساتھ حیرانگی کی بات تو یہ ہے کہ اسی عوام کے ٹیکسوں سے جو راشن عوام کو دیا جاتا ہے اس میں بھی عوام پہ احسان کرتے ہیں۔
تو خدا کے لئے کسی کی غریبی کا مذاق مت اڑائیں اور اس کے لیے ایسا ایک نظام بنایا جائے کہ کسی کا مذاق بھی نہ ہو اور غریب کو اپنا حق بھی مل جائے۔ شکریہ