Hujjan - ہُجن

Directions Contact the organization

Hujjan - ہُجن Hujjan (The City of Orange) is located at Kot Momin, Sargodha, Punjab, Pakistan.

24/10/2026
آج
23/10/2026

آج

اہم اطلاع
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا توقیر محمد نعیم کل مورخہ 23 اکتوبر 2026 بروز جمعہ 4 بجے شام ایس ڈی پی او آفس کوٹمومن میں کھلی کچہری لگائیں گے، شہری اپنے مسائل کے ازالہ کے لیے تشریف لا سکتے ہیں۔

کل۔۔۔ان شاءاللّٰہ
18/10/2026

کل۔۔۔ان شاءاللّٰہ

*خوشخبری*۔۔۔ *خوشخبری* *خوشخبری*۔۔
*فری آئی اینڈ میڈیکل کیمپ*
ڈاکٹر افتخار ہسپتال، نزد پل نہر، ہجن میں 20 اکتوبر بروز منگل صبح 10بجے سے شام 5 بجے تک۔۔۔ملک کے ماہر ڈاکٹرز اور سرجن
*فری آنکھوں اور جسم کا معائنہ* اور
*فری آنکھوں کے آپریشن* کریں گے۔
*عینکوں کی سہولت بھی موجود ہو گی اور لینز بھی بارعائیت دستیاب ہوں گے۔
لیبارٹری ٹیسٹ، الٹراساؤنڈ اور میڈیسن پر سپیشل ڈسکاؤنٹ۔
تمام احباب بروقت تشریف لائیں ۔ شکریہ
ایڈریس: مین کوٹمومن روڈ، نزد پل نہر، ہجن
ابھی رابطہ کریں: 03005662032

زرا سوچیئے!
10/10/2026

زرا سوچیئے!

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عظمت کو دل سے سلام۔۔۔!

آج 10 اکتوبر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی ہے۔۔۔

اس موقع پر انہی کا شعر حالات کی عکاسی کیلئے کافی ہے۔

گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیرؔ
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے

اللہ رب العزت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین

10/10/2026

زرا سوچیئے!
کیا سرگودھا میں بھی اس تبدیلی کی ضرورت ہے؟

ناقص کارکردگی کی وجہ سے ڈی۔ایس۔پی کوٹمومن ناصر محمود پنوں کو عہدے سے ہٹا دیا گیا!
10/10/2026

ناقص کارکردگی کی وجہ سے ڈی۔ایس۔پی کوٹمومن ناصر محمود پنوں کو عہدے سے ہٹا دیا گیا!

07/10/2026

Address

Hujjan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hujjan - ہُجن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hujjan - ہُجن:

Shortcuts

Share

Nearby government services


Other Hujjan government services

Show All