I Own Hyderabad

Directions

I Own Hyderabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I Own Hyderabad, Social service, hyder chowk, Hyderabad.

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میاں سرفراز، حیدرآبادبروز اتوار ، 25 اکتوبر 2026ء | 13 جمادی الاول 1448ھمعروف سیاسی و سماجی رہنما...
25/10/2026

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میاں سرفراز، حیدرآباد

بروز اتوار ، 25 اکتوبر 2026ء | 13 جمادی الاول 1448ھ

معروف سیاسی و سماجی رہنما عمران خان سہروردی کی سربراہی میں وفد کی ٹاؤن چیئرمین میاں سرفراز مصطفیٰ بلال شیخ سے ملاقات، عمرے کی سعادت پر مبارکباد ۔۔۔

سابق چیئرمین ڈسٹرکٹ پولیس امن کمیٹی، آئی اون حیدرآباد کے چیئرمین اور حیدرآباد کے معروف سیاسی و سماجی رہنما عمران خان سہروردی کی سربراہی میں وفد نے ٹاؤن چیئرمین میاں سرفراز مصطفیٰ بلال شیخ سے ملاقات کی اور انہیں عمرے کی سعادت حاصل کرنے اور مقدس مقامات کی زیارت کے بعد وطن واپسی پر دلی مبارکباد پیش کی۔

وفد میں معروف تاجر اور آئی اون حیدرآباد کے ممبر رسول خان، آئی اون حیدرآباد کے ڈائریکٹر محسن خان اور ڈائریکٹر ارشد قریشی شامل تھے۔ وفد کے ارکان نے ٹاؤن چیئرمین کو عمرے کی سعادت پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین میاں سرفراز مصطفیٰ بلال شیخ نے عمران خان سہروردی اور ان کے ہمراہ آنے والے تمام معزز مہمانوں کی آمد، محبت اور نیک خواہشات پر دلی شکریہ ادا کیا۔

ٹاؤن چیئرمین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو بار بار خانہ کعبہ کی حاضری، عمرے کی سعادت اور مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرمائے، تمام عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

جاری کردہ:
شعبہ اطلاعات
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میاں سرفراز، حیدرآباد

قبلہ علامہ شاہ اویس نورانی صدیقی صاحب سے ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال چیرمین سائٹ ایسیو ایشن زبیر گھانگرا چیرمین بیگ انڈس...
24/10/2026

قبلہ علامہ شاہ اویس نورانی صدیقی صاحب سے ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال چیرمین سائٹ ایسیو ایشن زبیر گھانگرا چیرمین بیگ انڈسٹریز حسام بیگ چیرمین اجوہ کوکنگ انڈسٹری نور محمد گھانگرا چیرمین آئ اون حیدراباد عمران سہروردی چیرمین سبزی منڈی ظہیر الدین آرائیں جرنلسٹ ڈاکٹر ساجد آرائیں ایڈوکیٹ کرامت راجپوت سمیت آئ اون حیدراباد کی ٹیم بھی موجود ہے جزاک اللہ خیرا ملک
برہان نورانی چیرمین نور سیڈ انڈسٹری

چشتی برادران کی جانب سےچیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے نو منتخب باڈی کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ چیفCPK زبیر...
24/10/2026

چشتی برادران کی جانب سے
چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے نو منتخب باڈی کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ چیفCPK زبیر گھانگرا جنید خانزادہ صدر پریس کلب چیرمین آئ اون حیدراباد عمران سہروردی سماجی رہنما جنید ڈاہری سمیت دیگر عمائدین شہر کی شرکت جزاک اللہ خیرا چشتی برادران

سلیم الدین قریشی بھائی کی جانب سے چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے اعزاز میں عشائیہ عمائدین شہر کے ساتھ گروپ فوٹو
24/10/2026

سلیم الدین قریشی بھائی کی جانب سے چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے اعزاز میں عشائیہ عمائدین شہر کے ساتھ گروپ فوٹو

یونیک گروپ آف انڈسٹریز کا میگا ایونٹ گھانگرا برادران کی دعوت پر سیاسی سماجی سرکاری تاجر برادری  انڈسٹریل بزنس مین وکلاء ...
24/10/2026

یونیک گروپ آف انڈسٹریز کا میگا ایونٹ گھانگرا برادران کی دعوت پر سیاسی سماجی سرکاری تاجر برادری انڈسٹریل بزنس مین وکلاء صحافی سول سوسائٹی سمیت عمائدین شہر کی بڑی تعداد میں شرکت

آئی اون حیدرآباد کے سربراہ عمران سہروردی کی قیادت میں وفد کی حیدرآباد چیمبر آمد، نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادآئی اون حی...
24/10/2026

آئی اون حیدرآباد کے سربراہ عمران سہروردی کی قیادت میں وفد کی حیدرآباد چیمبر آمد، نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

آئی اون حیدرآباد کے سربراہ عمران سہروردی کی قیادت میں وفد نے حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے سیکریٹریٹ کا دورہ کیا اور نومنتخب صدر ندیم احمد صدیقی، سینئر نائب صدر محمد فہد میاں، نائب صدر عرفان عاربیانی اور دیگر عہدیداران کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر نومنتخب قیادت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا اور حیدرآباد کی کاروباری برادری کی ترقی و خوشحالی کے لیے باہمی رابطوں اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَآئی اوَن حیدرآباد کے معزز ممبر مانی خان کے والدِ محترم قضائے الٰہی سے انتقال ...
19/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

آئی اوَن حیدرآباد کے معزز ممبر مانی خان کے والدِ محترم قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ تمام دوستوں اور احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

نمازِ جنازہ: بعد نمازِ عصر، لطیف آباد یونٹ نمبر 9، ایک مینار مسجد
تدفین: ٹنڈو یوسف قبرستان

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

آج کا دن ہمیں اُن بہادر شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں ک...
05/09/2026

آج کا دن ہمیں اُن بہادر شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ پوری قوم اپنے محافظوں کو سلام پیش کرتی ہے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک افواج پائندہ باد

I OWN HYDERABAD

05/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان

ہم اپنے بہادر فوجی جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں، جنہوں نے وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن اور سلامتی عطا فرمائے۔ 🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 💚
پاک فوج پائندہ باد!

Address

Hyder Chowk
Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Own Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category