Join PST Markaz Ahle Sunnah

Call Directions

Join PST Markaz Ahle Sunnah Join Pst (Markaz Ahlesunnat)

اہم اطلاع
27/10/2026

اہم اطلاع














عرس ہے آج محبوبِ سبحان کا مرحبا مرحبا 💙
23/09/2026

عرس ہے آج محبوبِ سبحان کا مرحبا مرحبا 💙

حیدرآباد میں مختلف مذہبی معاملات کے دوران مذہبی ہم آہنگی، باہمی رواداری اور امن و امان کے قیام کے لیے مثبت کردار ادا کرن...
23/09/2026

حیدرآباد میں مختلف مذہبی معاملات کے دوران مذہبی ہم آہنگی، باہمی رواداری اور امن و امان کے قیام کے لیے مثبت کردار ادا کرنے پر پاکستان سنی تحریک حیدرآباد کے ڈویژنل صدر و ترجمان تنظیمات اہلسنت پاکستان حیدرآباد عابد قادری کو ایس ایس پی آفس حیدرآباد میں ایس ایس پی حیدرآباد شہازیب چاچڑ کی جانب سے مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے انہیں تعریفی سند اور سرٹیفکیٹ پیش کیا۔ اس موقع پر عابد قادری نے ایس ایس پی حیدرآباد شہازیب چاچڑ اور ڈسٹرکٹ پولیس حیدرآباد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا شہر میں امن و امان، مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے مثبت کردار ادا کرنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے پولیس کی جانب سے امن و امان کے قیام اور مذہبی ہم آہنگی کے لیے کی جانے والی کوششوں کو بھی سراہا۔

یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ہم وطنِ عزیز کے ان بہادر شہداء، غازیوں اور افواجِ پ...
06/09/2026

یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰

6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ہم وطنِ عزیز کے ان بہادر شہداء، غازیوں اور افواجِ پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملک کی سلامتی، خودمختاری اور دفاع کے لیے بے مثال قربانیاں دیں۔

پاکستان کی سرزمین ہمارے شہداء کی قربانیوں کی امین ہے۔ ہمیں عہد کرنا ہے کہ ہم اتحاد، یکجہتی اور قومی جذبے کے ساتھ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

پاکستان زندہ آباد











میرپورخاص: پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد شہزاد قادری کا میرپورخاص کا ہنگامی دورہ، میرپورخاص کے ذمہ داران سے ملاق...
06/09/2026

میرپورخاص: پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد شہزاد قادری کا میرپورخاص کا ہنگامی دورہ، میرپورخاص کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور تنظیمی کام کو تیز کرنے کے حوالے سے اہم بریفنگ دیں،

اس موقع پر صوبائی جنرل سیکریٹری سندھ مولانا خالد حسن عطاری، مرکزی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد التماس صابر قادری، صوبائی رہنما قاضی فیضان قادری، ضلعی نائب صدر سہیل نظامی، سینئر ذمہ دار عبد اللطیف قادری ودیگر موجود ہیں۔

پاکستان سنی تحریک تحصیل کلرسیداں کے زیر اہتمام سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ شاداب رضا نقشبندی صاحب کی ہدایت پر قانون ت...
06/09/2026

پاکستان سنی تحریک تحصیل کلرسیداں کے زیر اہتمام سربراہ پاکستان سنی تحریک علامہ شاداب رضا نقشبندی صاحب کی ہدایت پر قانون تحفظ ناموس رسالتﷺ 295C کی گستاخی کے خلاف پاکستان سنی تحریک ضلع راولپنڈی کے صدر علامہ ریاض الرحمن صدیقی نے خطاب فرمایا۔ علامہ ساجد محمود ہزاروی، علامہ وقاص حبیب کیانی، علامہ کبیر قادری، قاری فیاض الرحمن صدیقی، قاری احمد رضا صدیقی، راجہ افتخار ملنگی، محمد مسعود, راجہ شہزاد, عبدالرزاق حسینی, پرویز قادری, ماسٹر مجیب الرحمٰن اور دیگر عاشقان رسول ﷺ نے شرکت کی











03/09/2026

قانون تحفظ ناموس رسالت ﷺ
ملعونہ فرذانہ باری کا ناموس رسالت پر تبراء اور C-295 کو کالا قانون کہنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
تاریخ: 04 ستمبر 2026 بروز جمعہ دوپہر 3 بجے
بمقام: حیدر چوک تا پریس کلب حیدرآباد
زیر اہتمام: پاکستان سنی تحریک مرکز اہلسنت حیدرآباد















Address

Sindh
Hyderabad

Telephone

+923330652907

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Join PST Markaz Ahle Sunnah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share