PML-N Sindh

Directions

PML-N Sindh The Official page for PML-N, Sindh

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ امریکہ*  *وائٹ ہائوس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات ...
02/10/2026

*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ امریکہ*

*وائٹ ہائوس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں*

*یہ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ ضیافت کے موقع پر ہوئی*

حیدرآبادسید شاہ محمد شاہ، مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پاکستان، اور خالد شیخ کی پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع جا...
30/09/2026

حیدرآباد
سید شاہ محمد شاہ، مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پاکستان، اور خالد شیخ کی پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع جامشورو کے صدر عبدالعزیز راجپوت سے ان کے بڑے بھائی ڈاکٹر عبدالحمید کے انتقال پر تعزیت۔

اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

کراچی وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کی کراچی ایئرپورٹ پر چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلان سے ملاقات پیلز پارٹی کے رکن قوم...
29/09/2026

کراچی

وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کی کراچی ایئرپورٹ پر چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلان سے ملاقات

پیلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سردار نبیل گبول بھی اس موقع پر موجود تھے

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

28/09/2026

کاش دیگر صوبا کے وزیر اعلیٰ صاحبان بھی نیک نیت و سچائی سے ایسے کام کرتے

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب نے خواتین کے وقار اور خودمختاری کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔ صحت کی سہولیات گھر کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے کلینک آن وہیلز، طلبہ کے لیے ہونہار اسکالرشپ اور الیکٹرک بسیں، شہریوں کے تحفظ کے لیے پہلا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور خصوصی بچوں کے لیے اسٹیٹ آف دی آرٹ آٹزم سینٹر کا قیام ان کے فلیگ شپ منصوبوں کا حصہ ہیں، جبکہ عالمی ماحولیاتی اور شہری ترقیاتی فورمز پر ان کی باوقار نمائندگی عوامی خدمت کے پختہ عزم کا واضح ثبوت ہے۔

عالم خاصخیلی
Maryam Nawaz Sharif

وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوھستانی کی ووک سینٹر حیدرآباد آمدوزیر مملکت کھیئل داس کوھستانی نےح...
27/09/2026

وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوھستانی کی ووک سینٹر حیدرآباد آمد

وزیر مملکت کھیئل داس کوھستانی نےحیدرآباد میں آنجہانی نریش کمار کے والد ایسر داس اور پریوار سے اظہار افسوس کیا۔

اس موقع پے سابق رکن قومی اسمبلی جئے پرکاش لوہانہ بھی موجود تھے۔

27 ستمبر 2026

27/09/2026

Prime Minister Shehbaz Sharif represents Pakistan at the United Nations General Assembly in New York, engaging in key bilateral meetings and addressing the global community.

کراچی ۲۶ ستمبر وزیرِ مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی نے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سندھ کے چیف...
26/09/2026

کراچی
۲۶ ستمبر
وزیرِ مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی نے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سندھ کے چیف آرگنائزر سندھ عبدالرزاق شجرہ اور رہنما مسلم لیگ (ن) سندھ بابر انور ،سردار اسماعیل گبول سردار ریحان ،یعقوب کھوکھر,دانیال بھائی،مورس مغل ،اجبرین خان کے ہمراہ کراچی کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کیا

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے عوام کے لیے فراہم کیے جانے والے پٹرول ریلیف کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر وزیرِ مملکت کھیئل داس کوہستانی اور چیف آرگنائزر سندھ عبدالرزاق شجرہ ،بابر انور نے اسٹریٹ موومنٹ کے دوران شہریوں سے بھی ملاقات کی، انہیں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے فراہم کیے جانے والے پٹرول ریلیف سے آگاہ کیا اور عوام کو حکومتی ریلیف سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ترغیب دی۔

عوامی خدمت کا عزم، عوام کی دہلیز پر سہولت، عوام میں آگاہی اور ریلیف کی بروقت فراہمی — یہی مسلم لیگ (ن) کا عوام سے براہِ راست رابطہ ہے۔

حیدرآباد: نریش کمار کوہستانی کو بیہمانہ  قتل کی سخت مذمت کرتے ہیں، وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی مسلسل آئی جی سندہ سے را...
26/09/2026

حیدرآباد: نریش کمار کوہستانی کو بیہمانہ قتل کی سخت مذمت کرتے ہیں،

وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی مسلسل آئی جی سندہ سے رابطہ میں ہیں، قاتل فورن گرفتار ہونگے۔
مسلم لیگ ن نریش کمار کے خاندان سے ہر قدم پہ ساتھ رہے گی۔

جئے کمار ٹکیانی
سینئر نائب صدر اقلیتی ونگ، مسلم لیگ ن سندہ

کراچی 26 ستمبر وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوھستانی نے مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ سندھ کے رہنمائوں س...
26/09/2026

کراچی
26 ستمبر

وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوھستانی نے مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ سندھ کے رہنمائوں سے ملاقات کی

وزیر مملکت کھیئل داس کوھستانی نے اقلیتی ونگ کے رہنمائوں آصف ایم عنایت ،اشفاق مظفر ،اقبال اندریاس ،کامران شھزاد جٹ اور آصف باستین نے ملاقات کی
مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ سندھ کے امور اور کمیونٹی کو درپیش مسائل اور سندھ اسمبلی میں پیش کئے گئے کرسچن میرج بل متعلق تبادلہ خیال کیا

Address

Qasimabad
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share