Hyderabad ke awaz

Directions Website

Hyderabad ke awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hyderabad ke awaz, Social service, Hyderabad.

حیدرآباد کی عدالت نے سول ہسپتال کے 27 ڈاکٹرز کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کر دیئے۔ایس ایچ او. مارکیٹ کو نامزد ڈاکٹ...
15/10/2026

حیدرآباد کی عدالت نے سول ہسپتال کے 27 ڈاکٹرز کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کر دیئے۔ایس ایچ او. مارکیٹ کو نامزد ڈاکٹرز کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری۔

13/10/2026

لطیف آباد نمبر 11 چمن اٹا چکی کے پاس شہریوں نے پکڑ کر ایک شخص کو بجلی کے پول سے باندھ دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بریکنگ 🚨 وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد پختونخوا میں  ایمرجنسی اور گورنر راج ( 232 + 234) نافذ کرنے کے لئے وزیراعظم نے ای...
11/10/2026

بریکنگ 🚨
وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ( 232 + 234) نافذ کرنے کے لئے وزیراعظم نے ایڈوائس صدر مملکت کو بھیج دی !

14/09/2026

🚨 بریکنگ نیوز

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو کچھ دیر قبل پنجاب پولیس نے گرفتار کیا، بعد ازاں رہا کر دیا گیا۔

رہائی کے بعد وزیراعلیٰ پولیس موبائل سے اتر کر سڑک پر ہی بیٹھ گئے۔
# hilights

14/09/2026

*بریکنگ نیوز*

*وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی لاہور میں گرفتار*

*وزیر اعلی کے پی کے کی گرفتاری کے بعد لاہور میں صورتحال کشیدہ*
#

12/09/2026

🚨 سول ہسپتال حیدرآباد کی انتظامیہ توجہ دے!

کافی عرصے سے خراب لفٹ کو دوبارہ چلایا گیا، جس کے بعد 4 افراد لفٹ میں پھنس گئے، جبکہ اندر مریض بھی موجود تھے۔

اگر لفٹ خراب تھی تو اسے دوبارہ کیوں چلایا گیا؟ مریضوں اور شہریوں کی زندگی سے یہ غفلت کیوں؟

📢 سیکریٹری ہیلتھ سندھ، وزیرِ صحت سندھ اور ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فوری نوٹس لیں اور معاملے کی انکوائری کرائیں۔

🎥 تفصیل ویڈیو میں۔

10/09/2026

سول ہسپتال حیدرآباد کے ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

ویڈیو میں ایک اٹینڈنٹ وہیل چیئر نہ ملنے کی شکایت کرتا نظر آ رہا ہے، جبکہ ایک مریض کا لواحقین اپنے مریض کو کندھے پر اٹھا کر لے جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ ویڈیو میں پولیس بلانے کی بات بھی سنائی دیتی ہے۔

یہ پوسٹ صرف ویڈیو میں دکھائی دینے والی صورتحال کی اطلاع کے لیے ہے۔ متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ معاملے کا جائزہ لیا جائے۔

07/09/2026

*وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل خان آفریدی کی کراچی بار آمد کے دوران صدر کراچی بار ایسوسی ایشن ایڈوکیٹ عامر نواز وڑائچ کا بڑا اعلان۔*

*آپ کسی بھی تحریک یا مارچ کا اعلان کریں ہم عمران خان کی رہائی تک گھر نہیں جائیں گے! صدر کراچی بار عامر نواز وڑائچ*

06/09/2026

Hyderabad
#

04/09/2026

*اے میرے ممبران! قیامت کے دن بینظیر بھٹو کو کیا جواب دو گے، وہ ہمیں گریبان سے نہیں پکڑے گی کہ تم نے سندھ کو کیسے بیچا: فریال تالپور*

Address

Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad ke awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category